Fikr e Akhrat

Fikr e Akhrat Islamic Education

01/04/2024

پنجاب کے دیہاتوں میں فجر کی اذانیں اس طزر اور سر میں مختلف بابے دیتے ہیں، اور یقین جانیں جب چارپائی پر لیٹے آپ اس رسیلی مدبھری آواز کو سنتے ہیں تو آپ کا رواں رواں جھوم جاتا ہے، ان بابوں کی آواز میں اتنا درد اور سوز ہوتا ہے کہ صبح صادق کا پورا منظر جادوئی بن جاتا ہے۔
#ماشاءاللہ

04/12/2023

سائنس کی نظر میں 😥
تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔

یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔

تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔
6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔
17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔
90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔
ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں،
اور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
۔
تو میرے دوستوں غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی،
یہ سب کہاں جاتا ہے؟
سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے

انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟
مٹی سے بنا ہے، مٹی میں دفن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔
پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بےنام ونشان ہو جاتا ہے۔۔۔
دنیا میں اکڑ کر چلنے والا،
اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا
دوسروں کو حقیر سمجھنے والا
دنیا پر حکومت کرنے والا
قبر میں آتے ہی اس کی حیثیت، صرف "مٹی" رہ جاتی ہے

لہٰذا انسان کو اپنی ابدی اور ہمیشہ کی زندگی کو خوبصورت اور پرسکون بنانے کے لئے ہرلمحہ فکر کرنی چاہیئے،
اللہ کو یاد کرنا چاہیئے،
ہر نیک عمل اور عبادت میں اخلاص پیدا کرنا چاہیئے
اور
خاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔۔۔!
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارا خاتمہ ایمان پر کرے اور کلمہ طیبہ نصیب کرے آمین 😢😭

12/11/2023

قاضی صاحب کا بہترین فیصلہ❤️❤️❤️👌
اللہ پاک ہمارے معاشرے کو ان جیسے نرم دل اور انصاف کرنے والے قاضی عطاء فرمائے آمین ثم آمین

09/11/2023

پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب

07/11/2023

ضد کو چھوڑ دو🙏

06/11/2023

میں آدم زاد ہوں مولا تو مجھ کو جانتا تو ہے....
کہ زیادہ آزمائش پر میں جنت ہار جاوں گا....

06/11/2023

وہ کونسے لوگ ہیں جو بھولے سے بھی اگر قسم کھا بیٹھیں تو اللہ اُن کی قسم کی لاج رکھ لیتا ہے،
ڈاکٹر اسرار احمد

Address

Electra Street Abu Dhabi
Abu Dhabi
00000

Telephone

+971523093393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fikr e Akhrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share