01/04/2023
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرمؐ نے فرمایا:جسےپسند ہو کہ اللہ تعالی مشکلات اور تکلالیف کے وقت اس کی دعا قبول کرے' وہ خوشحالی کے اوقات میں زیاده سے زیادہ دعا کرے ،
سنن ترمذی رقم الحدیث: 3382 سنن ابو دواد رقم الحدیث:1479