11/04/2026
"کیا آپ نے کبھی غور کیا؟ 🤔
ہمارے اپنے ہاتھ کی ساخت میں بھی اللہ کا نام نظر آتا ہے… سبحان اللہ! ❤️
یہ صرف اتفاق ہے یا خالق کی نشانی؟ آپ کیا کہتے ہیں؟ 👇"
Quran teacher in Abu dabhi Quran teacher
11/04/2026
"کیا آپ نے کبھی غور کیا؟ 🤔
ہمارے اپنے ہاتھ کی ساخت میں بھی اللہ کا نام نظر آتا ہے… سبحان اللہ! ❤️
یہ صرف اتفاق ہے یا خالق کی نشانی؟ آپ کیا کہتے ہیں؟ 👇"
جب سب چھوڑ جائیں… تب اللہ ساتھ دیتا ہے 🤍
حضرت یوسفؑ کی زندگی ہمیں سکھاتی ہے کہ صبر کا انجام ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے ✨
اگر آپ کو بھی اللہ پر یقین ہے تو ❤️ ضرور کریں
03/04/2026
حرام بہت آسان ہو چکا ہے… مگر جنت آج بھی مہنگی ہے 🤍
یا اللہ! ہمیں حرام سے بچا اور حلال پر راضی رکھ۔ آمین 🤲
"آمین" لکھیں اور کسی ایک کو ضرور بھیجیں
"A little voice… reciting powerful protection 🤍"
Surah Al-Falaq by a young heart 🌙
May Allah protect us all from every evil, Ameen
Teaching our children Qur’an is the best investment 🤍"
Surah Al-Falaq recited beautifully 🌙
MashaAllah ✨
30/03/2026
"آپ کی ایک بات… جنت بھی دلا سکتی ہے اور جہنم بھی!" ⚠️
سوچ سمجھ کر بولیں،
کیونکہ ہر لفظ لکھا جا رہا ہے 📖
"اللہ کے نزدیک اصل پہچان مرد یا عورت نہیں… ایمان ہے 🤍"
إِنَّ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ...
اللہ تعالیٰ نے واضح فرما دیا کہ
نیکی، صبر، سچائی اور عبادت میں
مرد و عورت برابر ہیں ✨
جو بھی اخلاص کے ساتھ اللہ کا بن جائے
اس کے لیے اجر ہی اجر ہے
28/03/2026
Har subah 2 farishtay aate hain 🤍
Ek kehta hai: “Ya Allah! Kharch karne walay ko aur ata farma” 🤲
Doosra kehta hai: “Ya Allah! Jo kharch nahi karta us ka maal tabah kar de”
Aaj se Allah ki raah mein dena shuru karein… 🤍
Follow zaroor karein
27/03/2026
پوچھا گیا: جنت کتنی دور ہے؟
فرمایا گیا: جنت دو قدم پر ہے… ❤️
پہلا قدم اپنے نفس پر رکھ دو
اور دوسرا قدم جنت میں ہوگا 🤲
اللہ ہمیں اپنے نفس پر قابو پانے کی توفیق عطا فرمائے
اگر یہ بات دل کو لگے تو ❤️ کریں
اور ⭐ Stars send کر کے سپورٹ کریں
📌 Follow کریں مزید خوبصورت اسلامی باتوں کے لیے
Assalam o Alaikum wb this is islamic Quran teacher home tutor in Abu Dhabi if u want for children plzzz call or WhatsApp 0552514724