01/04/2026
اعلامیہ ۔۔۔ تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ 3 اپریل بروز جمعہ تک گورنمنٹ بوائز انگلش میڈیم ہائی سکول مسلم باغ میں اپنے بچوں اور بھائیوں کو جلد از جلد داخل کروائیں۔ تاکہ بعد میں داخلہ ملنے کی مشکلات سے دوچار نہ ہو۔ امسال سکول میں زیادہ رش کی وجہ سے داخلے 3 اپریل کے بعد بند کیا جائے گا۔ ۔ بحکم پرنسپل۔۔۔
05/03/2026