05/06/2026
ایلکشن میں جعلی بلیٹ پیپر کی دھاندلیوں کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہاہے گلگت بلتستان میں ایلکشن نہیں سیلکشن ہورہا ہے مجھے ڈر اس بات کا نہیں اصل ڈر تو ایلکشن ڈے کے نہیں دوسرے دن گلگت بلتستان siryia نہ بن جاۓ اگر اس طرح کی حالت بن گئے تو اس کے ذمہ دار وفاق ہوگا وفاق کو یہ بات یاد رکھنا چاۓ کہ یہ ایک متنا زعہ علاقہ ہے الله ہمیشہ گلگت بلتستان کو امن و امان میں رکھے
03/06/2026
حلقہ جی بی ایل اے 15 دیامر 1 کے ریٹرنگ آفیسر صاحب کا تمام فرضی و جعلی محکمے اور کمپنیوں سے دل نہ بھرا تو تعمیراتی کمپنی کے نام پر بھی پوسٹل بلیٹ پیپر جاری کرکے نیا ریکارڈ قائم کیاجعلی اسٹمپ بنا کے ارمی کو بھی بدنام کیا جارہا ہے اس میں ریٹرنگ آفیسر کے علاوہ ریٹائر کپٹن صفدر بھی شامل ہیں ثابت کے طور پر نیچے تصور یں دے رہا ہوں اس تصویر والے کو نام غور سے دیکھو اور کہنا میں غلط بیانی کررہا ہوں
03/06/2026
گلگت بلتستان میں اس الیکشن کے بعد ایک نیا تحریک شروع ہوگا۔ امور کشمیر اور گلگت بلتستان کا عہدہ فوراً ختم کرنے کا اور گلگت بلتستان کی اسمبلی کا ڈریک لینا دینا وفاق سے ہونا چاہیے۔ نہ منانے پر نتیجے کا ذمہ دار وفاق ہوگا۔
27/05/2026
May your faith and devotion be rewarded on this auspicious day. Wishing you a joyful, safe, and blessed celebration with your loved ones. Eid Mubarak!"
25/05/2026
جو بھی فرقہ واریت پھیلانے والا شخص صرف ایک فرقہ کا نہیں پورے گلگت بلتستان کا مجرم ہے
10/05/2026
تھور میں جو آپریشن کر رہے ہیں، جس طریقے سے میں اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، سویلین کو شہید کرنا یہ آپریشن نہیں، ظلم ہے۔ لہذا، حکومت گلگت بلتستان کو یہ آپریشن فوراً بند کرنا چاہیے۔تھور کی عوام ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے
08/05/2026
چلاس گرل سکول؟ بس سروس کی ڈرمہ بازی سے سکول کی بچیاں چوک چوراہوں پر خوار ہونے لگی۔۔ محکمہ تعلیم نوٹس لیں۔