UNIQ Wisdom

UNIQ Wisdom

Share

Stories that Shape Success
Every story holds a lesson; every lesson sparks a change. Don't just wait for inspiration—build the habit of success with us. 🛠️

We share powerful narratives on motivation and the discipline needed to win in life.

13/03/2026

12/03/2026

11/03/2026
10/03/2026

آج پہلی طاق رات ہے


اَیَّامًا مَعْدُودَات
گنتی کے چند دن
عبادت کی تھکاوٹ میں تو اثر جائے گی، لیکن نامۂ اعمال میں اس کا اجر ہمیشہ کے لیے لکھا رہ جائے گا۔
ان شاء اللہ رمضان میں کی گئی ہر نیکی کا اجر کئی گنا ہے۔ مؤمن کو چاہیے نیکی کر کے تھک جائے اور تھک تھک کر نیکی کرتے پچھلے *رمضان جو آپ نے عبادات میں کمی آئی تھی، تھکن آتی نہیں ہے۔*

لیکن نامۂ اعمال میں اس کا اجر لکھا جائے گا۔ اس لیے جب بھی تھکن ہو اور عبادت میں سستی ہو تو خود کو یاد دلا دیا کریں:

👈اَیَّامًا مَعْدُودَات
گنتی کے چند دن۔
کے دل کو یاد رکھیے،

👈*رمضان کا مسلمان نہیں بننا بلکہ جو عبادت رمضان میں کی ہے، اس پر ساری عمر قائم رہنا ہے۔*
ان شاء اللہ

10/03/2026

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *20 رمضان المبارک 1447ھ* 💎
🔖 *10 مارچ 2026ء* 💎
🔖 *27 پھاگن 2082ب*
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄

🌺 *لیلتہ القدر کی فضیلت!*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا کہ جو کوئی شب قدر میں ایمان کے ساتھ اور حصول ثواب کی نیت سے عبادت میں کھڑا ہو اس کے تمام پچھلے گناہ بخش دیئے جائیں گے اور جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رکھے اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے
(صحیح بخاری:1901)
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

09/03/2026

*اپنےبچوں🚨کوآنےوالےدورکےلیےتیارکریں* .!!!

▪️ جسمانی طور پر بھی ذہنی طور پر بھی اور روحانی طور پر بھی...

▪️ ان کو اردو انگریزی اور عربی لازمی طور پر سکھائیں، اسلامی تاریخ اور تہذیب کے بارے میں مکمل آگاہ کریں...
▪️اپنے بچوں کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس اس دور کی ڈیجیٹل سکلز سکھائیں

▪️ اپنے بچوں کو لازماً ہنر سکھائیں، کوئی نہ کوئی ہاتھ کا کام جو ان کو مصروف بھی رکھے اور جس سے آنے والے وقت میں یہ کارامد ہو سکیں۔

▪️ سلطان عبدالحمید کارپینٹر تھے، لکڑی سے بنایا ہوا ان کا فرنیچر آج بھی محفوظ ہے۔

▪️ سلطان سلیمان زیورات بناتے تھے...

▪️ اورنگزیب بادشاہ قرآن کریم لکھتےتھے...

▪️ *اپنے بچوں کی جسمانی اور ذہنی طور پر لازماً ایسی تربیت کریں کہ مشکل اور نامساعد حالات میں وہ برداشت کرنے کے* *قابل ہوں، جس طرح بواۓ سکاوٹ یا کیڈٹ کی تربیت ہوتی ہے، جنگل میں خیمہ لگانا، آگ جلانا، کھانے* *پکانا، شکار کرنا اور ہتھیار چلانا۔*

▪️ آج کل ہمارے بچے بہت آرام طلب اور نازک ہو چکے ہیں۔

▪️ ماضی میں ہماراتمام ترتعلیمی نظام بچوں کو دین اور ادب کے ساتھ ہنر بھی سکھاتا تھا، تمام مسلمان اپنے ہاتھوں میں مخصوص ہنر رکھتے تھے اور ہاتھ سے کام کرتے تھے...

▪️ کوئی لوہے کا کام جانتا تو کوئی لکڑی کا، کوئی کپڑا بناتا تو کوئی چمڑے کا، کوئی مرغبانی کرتا تو کوئی گلہ بانی یا کاشتکاری...

▪️ *آگے آنے والا دور مشکلات اور جنگوں کا دور ہے، اپنے بچوں کو اس کے لئے تیار کریں۔*

▪️ اب ڈگریاں ہاتھ میں لے کر کالج سے نکل کر نوکریاں تلاش کرنے کا دور ختم ہوگیا...

▪️ بہت سے لوگ ابھی بھی یہ سمجھ رہے ہیں کہ دنیا دوبارہ پرانی ڈگر پر واپس چلی جائے گی، آپ ہوش میں آ جائیں دنیا بدل گئی ہے، اب دنیا دوبارہ اس ڈگر پہ کبھی نہیں لوٹے گی...

▪️ اب ہم دجالی دنیا میں قدم رکھ چکے ہیں، ایک کرونا نے ہی کیسا گھما دیا ہے.

▪️ آگے کے فتنے اس سے بھی مزید سخت ہونگے، اور یہ کوئی فرضی بات نہیں، ایک تو سب حالات آنکھوں کے سامنے ہیں، اور مزید ان سب حالات کی خبر افضل الرسل سرکار دو عالم نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دی ہوئی ہے کہ یہ سب ہو کر رہے گا، اب بچے گا وہی جو چوکنا ہو گا، دانشمندی اور ایمان و عمل کو اختیار کرے گا.

▪️اس لیے ایمانی،، جسمانی،، روحانی،، اعصابی مضبوطی بہت ضروری ہے، اگر زندہ رہنا ہے اور ان تمام فتنوں سے بچنا ہے تو اب ذرا جاگ جائییں۔۔۔
*اگر واقعی جاگ گئے ہیں یا کم از کم ارادہ ہی کرلیا ہے تو ری ایکٹ ضرور کیجئے۔۔۔*

09/03/2026

*کبھی غور کیا ہے کہ انسان کو سب سے زیادہ تکلیف اپنے ہی لوگوں سے کیوں ملتی ہے؟*

اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اجنبیوں سے زیادہ توقعات نہیں رکھتے، لیکن اپنے لوگوں سے ہمیں محبت، سمجھ اور وفاداری کی امید ہوتی ہے۔

جب یہی لوگ ہماری امیدوں کے برعکس رویہ دکھاتے ہیں تو دل زیادہ ٹوٹتا ہے۔ مگر زندگی کا ایک سبق یہ بھی ہے کہ ہمیں لوگوں سے نہیں بلکہ اپنی نیت اور کردار سے جڑے رہنا چاہیے۔

کیونکہ آخر میں دل کا سکون اس بات سے ہی ملتا ہے کہ ہم نے کسی کے ساتھ غلط نہیں کیا ☺️

Want your school to be the top-listed School/college?