محترم والدین / سرپرست
کل یعنی پیر سے سکول عیدالاضحی کے چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھول رہا ہے انشاء اللہ۔
اپ سے گزارش ہے کہ بچوں کو ٹائم پر سکول بھیج دیں۔مزید چھٹیوں سے اجتناب کیجیں۔اپ کا تعاون اور اعتماد کا شکریہ ۔
سکول انتظامیہ
16/05/2026
زرا سوچیں ۔۔۔
16/05/2026
سکول جو بدلے زندگی ۔
اج کے بچے کل کے معاشرے کا ذمہ دار افراد۔
21/03/2026
اپ سب کو القلم ماڈل سکول مخڑنئی کی طرف سے خوشیوں بھری عید مبارک ۔
09/03/2026
28/02/2026
Position holders of the school. Congratulations to all students and their parents.
19/02/2026
These are our future stars Insha Allah. Final term examination in progress. Some random glimpses of the day. The papers are 100% SLO based.
Happy Ramadan to all of you.
14/02/2026
Some past Random glimpses of different activities.
01/02/2026
!اسلام علیکم
اطلاع برائے والدین و طلبہ۔
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ موسم سرما کی چھٹیاں اج سےختم ہو رہی ہیں ۔کل یعنی پیر دو فروری سے سکول دوبار کھول رہا ہے۔ اسمبلی ٹائم صبح انشاء الله8:30 بجے ہوگی۔اپ سے گزارش ہیں کہ اپنے بچوں کو بر وقت سکول بھیج دیں۔ اپکے تعاون کا شکریہ ۔
سکول انتظامیہ
Be the first to know and let us send you an email when Al Qalam Model School Makhranai Buner KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The School
Send a message to Al Qalam Model School Makhranai Buner KPK: