31/05/2026
محترم والدین
السلام علیکم!
حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں سکول میں سمر کیمپ 2026 کا انعقاد یکم جون 2026 بروز پیر سے 30 جون 2026 بروز منگل تک کیا جا رہا ہےـ
اس سلسلے میں ECCE کلاس سے لے کر10th Class تک تمام کلاسزکے طلبہ کے لیے تدریسی سرگرمیاں جاری رہیں گی-
سمر کیمپ کی تفصیلات درج ذیل ہیں- دن: پیر تا جمعرات تعطیل: جمعہ اور ہفتہ اوقات: صبح 7:00 بجے تا 10:00بجے
سمر کیمپ کے دوران تدریسی سرگرمیاں با قاعدگی سے جاری رہیں گی اور طلبہ کو اگلے اسباق پڑھائے جائیں گے تا کہ تعلیمی سلسلہ بہتر انداز میں برقرار رہے- اہم: سمر کیمپ میں پڑھایا گیا سبق دربارہ نہیں پڑھایا جائے گا اس لیے والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں -
طلبہ کو یونیفارم پہنے سے استثنیٰ حاصل ہے- والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے اور ان کو تعلیمی طور پر آگے لے جانے کے لیے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں -