21/05/2026
..............8 years Ago ..........
جنہوں نے یہیں سے خوابوں کی اڑان سیکھی
آج انہی طلبہ نے دنیا میں اپنی شان لکھی۔
We Provide Guidence & Counciling To Get Success in Cadet Colleges Admission..
21/05/2026
..............8 years Ago ..........
جنہوں نے یہیں سے خوابوں کی اڑان سیکھی
آج انہی طلبہ نے دنیا میں اپنی شان لکھی۔
30/04/2026
ماشاءاللہ!
اکیڈمی کے سابقہ طالب علم ننگیال خان ولد افسر خان نےڈی ۔پی۔اومردان سے ملاقات کی او انھیں پائلٹ منتخب ہونے پر مبارک باد دیں ۔
Aslam Khan
The Home Of Cadets School System Takht Bhai
ایک پُرامن اور خوشحال معاشرہ کے لئےقرآن پاک کی تعلیمات اس کی سمجھ اور اس پر عمل ضروری ہیں ۔ الحمد اللہ ہم نے سکول کے بچوں کے لئے تجوید اور تفسیر کا آغاز کیا ہے کیونکہ ان بچوں سے معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔گویا معاشرہ کی تربیت ہورہا ہے۔
17/04/2026
.........Readers Are Leaders........
17/04/2026
:دی ہوم آف کیڈٹس
اکیڈمی میں طلباء سے ماہانہ بنیادوں پر کیڈٹ کالج طرز پر پیپرز لئے جاتے ہیں جس سے طلباء کو ٹیسٹ پاس کرنے میں مدد ملتی ہیں۔ طلباء کی حوصلہ افزائی کے لئے ان کو انعامات دئیے جاتے ہیں تاکہ سب طلباء میں مسابقتی جذبہ پیدا ہو۔
نئی کلاسز کے لئے آج ہی رابطہ کریں۔
دی ہوم آف کیڈٹس سکول سسٹم ، ہائی سکول
روڈ تخت بھائی نزد کوچیانوں ڈاگ۔
8th ,7th, 6th, 5 th کلاس
کے طلباء داخلہ لے سکتے ہیں
ڈائریکٹرز: اسلم خان اینڈ انوررشید
0346 93 65 412
0345 93 45 914
12/04/2026
"فخرِ اکیڈمی ✨
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارے سابقہ طالب علم اسد اسلام نے اپنی محنت، لگن اور عزم سے ISSB کامیابی سے کلیئر کر لیا ہے اور اب وہ پاک فوج میں بطور لیفٹیننٹ منتخب ہو چکے ہیں۔
یہ کامیابی ہمارے ادارے کے معیار اور طلباء کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🇵🇰"
===> Faculty at a glance ..........
Admissions are open for new session 2026-27, so come and join The Home Of Cadets Maker Coaching Academy Takht Near Govt High School Takht Bhai .
03469365412
03459345914
Aslam Khan Nadeem Ahmad Abdur Rasheed
25/03/2026
When students come to the board, they overcome fear and become more confident in speaking and explaining.
Admission are Open for New Session 2026-27
Presentation helps Students to learn speak clearly, confidently, and express ideas effectively.
Our Brilliant student Syed Hubab presents his topic.
10/03/2026
نئے سیشن میں داخلے جاری ہیں ۔
رابطہ کریں۔
Aslam Khan