GHSS Bagh Maidan Dir - Lower

GHSS Bagh Maidan Dir - Lower

Share

GHSS Bagh Maidan is located in green valley of MAIDAN Dir Lower KPK. It has a strength of about 800

18/06/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائیوں ! ہمارے مادر علمی گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول باغ میدان کو ملا کنڈ بورڈ میٹرک امتحان سال،(2025) میں شاندار کارکردگی اور نتائج کے بنیاد پر صوبائی حکومت نے نقد انعام کے لیے نامزد کیا ہے ۔ یہ سب اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور اساتذہ کے انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ ہم سب اس کامیابی پر فخر کرتے ہیں اور اساتذہ اور طلباء کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

11/06/2026

اپریل 2026 میں سکول ہذا کے طلبہ کے لئے الیکٹرک واٹر کولر کی فراہمی کے لئے جو اپیل کی گئی تھی، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، مخیر حضرات کے تعاون اور سکول سٹاف ممبران کی کاوشوں سے آج یہ نیک کام مکمل ہو چکا ہے اور واٹر کولر نصب کر دیا گیا ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے تمام مخیر حضرات، معاونین اور سکول سٹاف کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس کارِ خیر میں حصہ لیا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس کا بہترین اجرِ عظیم عطا فرمائے، آپ کے رزق، صحت، عزت اور اولاد میں بے شمار برکتیں نصیب فرمائے، آپ کی جائز حاجات پوری فرمائے اور اس صدقۂ جاریہ کو آپ کے لئے دنیا و آخرت میں نجات اور کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً 🌹 :::

Photos from GHSS Bagh Maidan Dir - Lower's post 31/05/2026



بجوالہ نوٹیفکیشن نمبر: (043)/DCE/BISE-MKD DATED: 04/12/2024

تمام طلبہ و طالبات کی معلومات کے لیے اطلاع جاری کی جاتی ہے کہ جو طلبہ و طالبات حالیہ انٹر سال دوم امتحان 2025 میں امپروومنٹ کا امتحان دے رہے ہیں اور ان کی پریکٹیکل میں نمبرز/مارکس متعلقہ مضامین میں پورے ہیں، ان تمام طلبہ و طالبات کے لیے پریکٹیکل امتحان میں حاضری ضروری نہیں ہے۔ ان طلبہ و طالبات کے گزشتہ پریکٹیکل نمبرز/مارکس برقرار رہیں گے۔

جبکہ وہ طلبہ و طالبات جن کے پریکٹیکل والے مضامین میں فیل کی کیٹیگری ہے، ان کے لیے پریکٹیکل امتحانِ انٹر سال دوم 2025 میں دوبارہ حاضری لازمی ہوگی اور وہ پریکٹیکل امتحان دیں گے۔ بصورتِ دیگر وہ طلبہ و طالبات متعلقہ مضامین میں فیل قرار دیے جائیں گے۔

تمام پریکٹیکل کنڈکٹرز (ایگزامینرز) بھی مذکورہ بالا ہدایات نوٹ فرما کر اس پر عمل کریں۔

ذیلی کنٹرولر امتحانات
مالاکنڈ تعلیمی بورڈ

تمام طلبہ و طالباتِ GHSS Bagh Maidan سے گزارش ہے کہ مذکورہ نوٹیفکیشن کا بغور مطالعہ کریں اور اس کے مطابق عمل درآمد یقینی بنائیں۔




















Photos from GHSS Bagh Maidan Dir - Lower's post 25/05/2026

Revised Date Sheet of SBA Winter Zone Semester - I

23/05/2026

My School, GHSS Bagh Maidan – A Short Tribute
By Retired Major Nasr ud Din, Pakistan Army

Primary Days (1969 – GPS Bagh Maidan)
I got admission in 1969 at GPS Bagh Maidan, a single mud-and-stone room near the grand mosque. Class 5 sat inside, while classes 1–4 sat under two apricot trees. Morning assembly was held by the flagpost. Teachers included Sir Fazli Wahid, Sir Gul Rehman, and an elderly Islamyat teacher. We wrote on wooden planks and sat on rough sheets. During rains, we took shelter under a villager's home.

Middle School (1970 – Government Middle School Bagh Maidan)
We shifted in 1970. Classes were first held in a central hall, but soon a separate shade was built for primary classes on the western side. Head Master Sir Sahibzada led the school. Teachers included Sir Fazli Wahid, Sir Fazli Qadeer, Sir Mohammad Ishaq, Sir Falak Naz, Sir Yahyagul, and others.

High School & Upgradation (GHS Bagh Maidan)
The school was upgraded, and Sir Ali Ahmad became Head Master. The E-type building with a tin roof was considered the best in the area. A new building was constructed around 1981–82. The lawn was decorated, and the ground was flattened for volleyball and basketball. Sir Saeed led basketball.

Legacy
The school later became GHSS Bagh Maidan (Intermediate & Graduate level). Students became doctors, engineers, professors, teachers, and fine players like Rashid Iqbal. I salute my teachers and the school flag. My heart is still there.

Appeal
Alumni, please write about our school. Otherwise, our young boys will never know its proud history.



















21/05/2026

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Photos from GHSS Bagh Maidan Dir - Lower's post 20/05/2026

آج آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (AGEGA) کے زیرِ اہتمام پریس کلب تیمرگرہ کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں GHSS باغ میدان کے اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔

اساتذہ کرام نے اپنے جائز مطالبات، ملازمین کے حقوق اور سرکاری ملازمین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔
ہم AGEGA کی قیادت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور مطالبات کی منظوری تک اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔

GHSS باغ میدان کے اساتذہ نے ثابت کیا کہ وہ ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر پلیٹ فارم پر متحد ہیں۔





07/05/2026

صدا قائم رہے ہر دم میرا ایمان پاکستان
خداۓ لم یزل کا ہے بڑا احسان پاکستان
ہمارا دل ہے پاکستان، ہماری جان پاکستان









06/05/2026










Want your school to be the top-listed School/college?

Website