26/12/2025
GMI – Federal B Area میں
تعلیم کے ساتھ اسکل ڈویلپمنٹ کا بہترین موقع فراہم کیا جا رہا ہے،
جو پرنسپل ساجد اقبال کی نگرانی میں کامیابی سے جاری ہے۔
📘 College Technology Courses:
🔹 Electronics
🔹 Electrical
🔹 Computer Information Technology (CIT)
🔹 Software Technology
📘 NAVTTC کے تعاون سے کورسز:
🔹 Digital Marketing (3 Months)
🔹 General Electrician (6 Months)
📘 BBSHRRDB کے تحت:
🔹 IT Assistant
یہ تمام پروگرام نوجوانوں کو عملی مہارت، روزگار اور روشن مستقبل کی طرف لے جانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔
📢 Admissions Open — محدود نشستیں دستیاب ہیں
آج داخلہ لیں، کل بااعتماد پروفیشنل بنیں۔