Iqra Hadeeqatul Atfaal School System Sarband Nehar

Iqra Hadeeqatul Atfaal School System Sarband Nehar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Hadeeqatul Atfaal School System Sarband Nehar, School, bara raod, sarband neher, peshawar, .

Photos from Iqra Hadeeqatul Atfaal School System Sarband Nehar's post 02/04/2026

الحمدللہ! ہمارے سکول کے نئے سیشن 2026 کا پہلا ماہانہ جائزہ کامیابی سے مکمل ہوا۔
جس میں اساتذۂ کرام نے بچوں کے ساتھ بھرپور محنت اور توجہ کے ساتھ کام کیا، اور اس محنت کا بہترین نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اساتذہ اور بچوں کی محنت میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤍


#تعلیم

#کلمہ
#دعائیں


#نماز
#اذکار



#اسلام

#ایمان


#استغفار






25/03/2026

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے ادارے اقراء حدیقہ آلا اطفال سکول سسٹم سربند نہر پشاور کو میل اور فی میل سٹاف کی ضرورت ہیں خواہشد
مند حضرات اس نمبر پر رابطہ کرے
03328868820
03130918592
@

18/03/2026

اہم اعلان برائے والدین

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم والدین!
رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں جہنم کی آگ سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
اس بابرکت موقع پر ہم آپ سب کو پیشگی عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ یہ خوشیاں آپ کے گھروں میں ہمیشہ قائم رکھے اور آپ کو صحت، خوشحالی اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اقراء حدیقۃ الاطفال سکول سسٹم، سربند نہر پشاور میں آج بروز 18 مارچ سے تعطیلات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
ان شاء اللہ سکول دوبارہ بروز بدھ، 25 مارچ کو کھلے گا۔
تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ تعطیلات کے بعد اپنے بچوں کی بروقت اور باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری رہ سکیں۔
آپ کے قیمتی تعاون کا بے حد شکریہ۔

از طرف: اقراء سکول انتظامیہ

18/02/2026

اقراء حدیقہ آلا اطفال سکول سسٹم سربند نہر پشاور کے طلباء ٹیبلو پیش کرتے ہوئے
قرآن ذندہ باد اسلام ذندہ باد

Follow and like our page

18/02/2026

اقراء حدیقہ آلا اطفال سکول سسٹم سربند نہر پشاور

اردو تقریرموضوع ختم نبوت۔ محمد جلال بن بلال خان

18/02/2026
14/02/2026

ماشاءاللہ محمد ریحان بن بلال خان قرآن کی عظمت پر بیان
Follow and like our page

Photos from Iqra Hadeeqatul Atfaal School System Sarband Nehar's post 12/02/2026

سکول کی انتظامیہ کی جانب سے اعزازی انعامات بدست مولانا شمس الحق ایڈوکیٹ صاحب۔

Follow and like our page

11/02/2026

اقراء حدیقہ آلا اطفال سکول سسٹم سربند نہر پشاور
8 فروری 2026 دستاربندی وتقسیم انعامات میں مہمان خصوصی حضرت مولانا مفتی شمس الحق ایڈوکیٹ
صاحب سکول کی آمد سکول انتظامیہ بہت مشکور ہیں ۔
03328868820
03130918592
03135304525
Follow and like our page

10/02/2026

الحمدللہ 8 فروری بروز اتوار کو اقراء حدیقہ آلا اطفال سکول سسٹم سربند نہر میں دستاربندی وتقسیم انعامات
Follow and like our page

مفت داخلے جاری ہیں

Want your school to be the top-listed School/college?

Culinary Team

Attire

Website