GMS KOTO Dir Lower

  • Home
  • GMS KOTO Dir Lower

GMS KOTO Dir Lower to promote education.......

اہم اطلاع برائے والدین و سرپرست!  محکمۂ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے 1_جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سمسٹر- امتحانات 2...
25/05/2026

اہم اطلاع برائے والدین و سرپرست!
محکمۂ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے 1_جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سمسٹر- امتحانات 2026 (Winter Zone) کا آغاز 15 جون 2026 سے ہوگا

24/05/2026
اہم اطلاع برائے والدین۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا، ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اینڈ ٹیچر ایجوکیشن ایبٹ آباد کی جانب سے جاری ک...
24/05/2026

اہم اطلاع برائے والدین۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا، ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اینڈ ٹیچر ایجوکیشن ایبٹ آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سمسٹر-I امتحانات 2026 (ونٹر زون) کا آغاز 04 جون 2026 سے ہونے والا ہے۔ اس لیے تمام معزز والدین اور سرپرستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحی کے بعد سکول میں باقاعدہ امتحانات ہوں گے۔ لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی تعلیمی تیاری پر خصوصی توجہ دیں۔ خصوصاً عید کے موقع پر بچوں کو غیر ضروری تفریح، طویل سفر یا دور دراز رشتہ داروں کے ہاں جانے سے بچائیں تاکہ طلبہ اپنی پڑھائی اور امتحانی تیاری پر مکمل توجہ دے سکیں۔ یہ امتحانات بچوں کے تعلیمی مستقبل کے لیے نہایت اہم ہیں، اس لیے گھر میں ایک سازگار اور پرسکون تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آئیں، مل کر اپنے بچوں کے روشن مستقبل کو یقینی بنائیں۔

پورے عالمِ اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
20/03/2026

پورے عالمِ اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

Admission Open from Class 6th to 8th
06/03/2026

Admission Open from Class 6th to 8th

محترم  داودسیدصاحب نے  ٹی ٹی پوسٹ پر اپنے عہدے کا  چارج سنبھال لیا ہے۔  #ہم انہیں اپنے ادارے میں دل کی گہرائیوں سے خوش آ...
03/03/2026

محترم داودسیدصاحب نے ٹی ٹی پوسٹ پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
#ہم انہیں اپنے ادارے میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی میں کامیابی عطا فرمائے ٹیم گورنمنٹ مڈل اسکول کوٹو ہ🇵🇰🇵🇰💪💪

23/12/2025

Congratulations to all promoted and Position holder Students and their parents

Some clicks of today's Annual Result Day Congratulations to all promoted and Position holder Students and their parents....
22/12/2025

Some clicks of today's Annual Result Day Congratulations to all promoted and Position holder Students and their parents.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS KOTO Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share