M.Pur Al-Falah

M.Pur Al-Falah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M.Pur Al-Falah, Muhammadpur Diwan.

🏆⛰️
31/08/2026

🏆⛰️

Trophy Tour ⛰️
31/08/2026

Trophy Tour ⛰️

27/08/2026

Turning Point ☝️🌟 🏆

26/08/2026

Champions 🏆 Celebration

فائنل میچ میں حافظ خلیل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 زبردست چھکے لگا کر پورے کراؤڈ سے خوب داد وصول کی 💥👏 فائنل...
24/08/2026

فائنل میچ میں حافظ خلیل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 زبردست چھکے لگا کر پورے کراؤڈ سے خوب داد وصول کی 💥👏
فائنل جیسے بڑے میچ میں ایسی یادگار اننگز کھیلنا واقعی قابلِ تعریف ہے۔ 🏆
حافظ خلیل کی یہ دھواں دار بیٹنگ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ❤️🔥
Well played, Champion! 🏆👑

🏆 فاتح ٹیم کے اصل ہیرو — افضل بلوچ، سرمد مستوئی اور شہباز رنگا ❤️🏏پورے فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں افضل بلوچ، سرمد مستوئی...
24/08/2026

🏆 فاتح ٹیم کے اصل ہیرو — افضل بلوچ، سرمد مستوئی اور شہباز رنگا ❤️🏏
پورے فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں افضل بلوچ، سرمد مستوئی اور شہباز رنگا نے اپنی شاندار بولنگ سے نہ صرف مخالف ٹیموں کو مشکلات میں ڈالا بلکہ ہر اہم موقع پر M. Pur Al-Falah کے لیے بہترین کارکردگی دکھائی۔ 🔥
خاص طور پر ڈیتھ اوورز میں سرمد مستوئی اور افضل بلوچ کی بولنگ نے بہت ہی کم ٹارگٹ کو ڈیفینڈ کیاـ
ان کی درست لائن و لینتھ ، وکٹ لینے کی صلاحیت اور دباؤ میں بہترین بولنگ نے ٹیم کی کامیابی میں بنیادی کردار ادا کیا۔ بالخصوص اہم میچز میں ان کی بولنگ نے میچ کا رخ بدل دیاـ اور بالآخر M. Pur Al-Falah نے چیمپئن بن کر ٹرافی اپنے نام کی۔ 🏆💙

🏆 Champion Boys 🏆
22/08/2026

🏆 Champion Boys 🏆

22/08/2026

🏆 الحمدللہ چیمپئنز 🏆

الحمدللہ، مجھے اور میری پوری ٹیم M.Pur Al-Falah کو SHAHZAMAN KHAN MEMORIAL FLOOD LIGHT CRICKET TOURNAMENT, MUHAMMAD PUR DIWAN کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ 🏆❤️

یہ کامیابی صرف میری یا کسی ایک کھلاڑی کی نہیں، بلکہ پوری ٹیم کی محنت، اتحاد، جذبے اور مسلسل کوشش کا نتیجہ ہے۔ میں اپنی پوری ٹیم کے ہر کھلاڑی کو دل سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے ہر میچ میں بھرپور محنت کی اور آخر تک ہمت نہیں ہاری۔ 💪🏏

خصوصاً ہمارے تمام سپورٹرز کا تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے ہر موقع پر ہمارا حوصلہ بڑھایا۔ ❤️

یہ ٹرافی ہمارے نام! 🏆👑
M.Pur Al-Falah — Champions! 🔥🏏

GRAND FINAL🔥 فائنل میچ 🔥تمام دوستوں سے خصوصی گزارش ہے کہ فائنل میچ دیکھنے کے لیے لازمی تشریف لائیں اور کھلاڑیوں کی حوصلہ...
20/08/2026

GRAND FINAL

🔥 فائنل میچ 🔥

تمام دوستوں سے خصوصی گزارش ہے کہ فائنل میچ دیکھنے کے لیے لازمی تشریف لائیں اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ خوشی ہوگی۔ ❤️
شکریہ!

Tonight inshaAllah ✌️
07/08/2026

Tonight inshaAllah ✌️

Address

Muhammadpur Diwan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Pur Al-Falah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share