03/03/2026
🚨 داخلہ نوٹس 🚨
کلاس ہشتم (8th) پاس کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ مڈل سکول زگئ سیکنڈ شفٹ میں کلاس نہم (9th) کے داخلوں کا آغاز 2 مارچ سے ہوچکا ہے ۔
لہٰذا تمام طلباء اپنے داخلوں کو بروقت یقینی بنائیں۔
بحکمِ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول زگئ۔