27/05/2026
Al-Aqsa Islamic School Upper Dir
تعلیم براۓ تعمیر انسانیت و ترقی دختران ملت۔
27/05/2026
"تعلیمی ماحول میں بہتری"
فن ایکٹیوٹیز بچوں کی بوریت ختم کرتی ہیں اور انہیں دوبارہ سے پڑھائی پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد دیتی ہیں۔
"ایک کامیاب کلاس وہی ہے جہاں بچہ صرف کتابی کیڑا نہ بنے، بلکہ کھیل ہی کھیل میں زندگی کے اہم سبق بھی سیکھ لے۔"
🇵🇰 1st of -ul- 🇵🇰🛡️
A symbol of unity,👭👫 courage,👮 and national strength.💪
Salute🙋 to the brave defenders of Pakistan.
❤️✨
راځئ چې نن د کارګر قدر وکړو، د هغوی احترام وکړو او د هغوی د حقونو لپاره غږ پورته کړو.
د کارګر ورځ دې ټولو ته مبارک وي!
06/04/2026
🎓 A Proud Achievement –
Al Aqsa Girls Islamic School Upper Dir.
Alhamdulillah, we are delighted to share that our former student, Sameeha Noor (D/O Noor Rahman), who has recently moved to Islamabad, has secured 1st position in her class at Islamabad Model School, Islamabad. 🏆
She was honored with her award by Mr. Maqbool Hussain (Owner of J7) in the presence of the respected school principal. 🎖️
This remarkable accomplishment is a source of great honor and pride for Al Aqsa Girls Islamic School. We extend our heartfelt congratulations and best wishes for her continued success. 🌟
.
24/03/2026
open for limited seats for Session 2026-27
#اچھے سکول کا انتخاب پورا کرے أپ کے خواب۔
#شاندار نتاٸج ہماری پہچان۔
#تعلیم براۓ تعمیرٍانسانیت وترقی دخترانٍ ملت۔
09/03/2026
🚨 اہم آگاہی برائے والدین 🚨
محترم والدین!اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔
⚠️ آج علاقہ دوبندو دیر بالا میں بچے کے اغواء کے واقع کی خبریں سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں جو انتہائی تشویشناک ہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر آپ تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حفاظت کے حوالے سے خصوصی توجہ دیں۔
👨👩👧 براہِ کرم درج ذیل احتیاطی تدابیر پر عمل کریں:
🔹 🚶♂️ بچوں کو اکیلے سکول آنے جانے کی اجازت نہ دیں۔🔹 👀 سکول آنے اور واپس جانے کے وقت بچوں پر نظر رکھیں۔🔹 ⚠️ بچوں کو سمجھائیں کہ وہ کسی اجنبی شخص کے ساتھ ہرگز نہ جائیں اور نہ ہی کسی سے چیزیں لیں۔🔹 📞 اگر کوئی مشکوک شخص یا سرگرمی نظر آئے تو فوراً سکول انتظامیہ یا متعلقہ حکام کو اطلاع دیں۔
🤝 ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ اپنے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔
شکریہ 🌹
پرنسپل🏫 الاقصیٰ گرلز اسلامک سکول دیر بالا