نماز رب العالمین سے براہ راست مانگنے کا ذریعہ ؛ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دین کا ستون ہے ۔
09/03/2024
اللّٰہ پاک ھم سب کو اخلاص کے ساتھ صلوٰۃ التسبیح پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
15/12/2023
خالق سے اچها تعلق اور مخلوق سے اچها برتاؤ
مومن کی نشانی هے.
30/11/2023
وہ مان جاتا ہے۔۔!
یہ اُسکی سب سے خوبصورت صفت ہے۔۔
ہم مجبور ہو کر اسکی نہیں مانتے، وہ بااختیار ہو کر ہم سے مان جاتا ہے!
جب ہم گمراہیوں اور غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اس کے در پر جاتے ہیں، وہ دھتکار نہیں دیتا، پھٹکار نہیں دیتا۔۔ پچھلی توبہ یاد نہیں دلاتا۔۔ گناہوں کا حجم نہیں بتاتا۔۔ رد نہیں کرتا، اٹھا نہیں دیتا، بھگا نہیں دیتا۔۔۔💞
دل میں اترتا ہے، نیتوں کو پڑھ لیتا ہے، ندامت کو دیکھ لیتا ہے بندگی کو بھانپ لیتا ہے۔۔!
خوش ہوجاتا ہے، احسان کرتا ہے، معاف کردیتا ہے۔۔!!
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ:❤️
29/09/2023
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام۔
19/09/2023
تو سلامت وطن 🇵🇰 تا قیامت وطن
18/09/2023
اسماعیل ذاھد 🥰
31/01/2023
The students are attempting phases examination with great interest by the grace of ALLAH.
Be the first to know and let us send you an email when Baabul Ilm P/S & College Oghi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.