Irfan Ali Bhatti

Irfan Ali Bhatti

Share

تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد

21/03/2026

عیدِ سعید مبارک ❤️‍🩹
مالک دو جہاں ہم سب کی عبادات اپنی عالٰی جناب میں قبول فرمائے اور مجاہدین اسلام اور امتِ کو فتح و کامیابی عطا فرمائے 🤲

20/03/2026

سنے کون قصہِ درد دل 💔🥹
آج عرب ممالک عید منا رہے ہیں اور کل پاکستان اور مشرقی ممالک میں عید ہوگی
پورا رمضان المبارک گزر گیا ایک طرف #صیہونیوں نے #مسجداقصی میں نماز اور تراویح پر پابندی لگا رکھی ہے اور اطلاعات کے مطابق عید کی نماز بھی مسجد اقصی میں نہیں ہوگی 😔😭
اور امت مسلمہ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے لیکن یاد رہے *ایک وقت آنے والا ہے جب اللّٰہ تبارک و تعالی اپنے سامنے کھڑا کر کے پوچھیں گے* ، جب *رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے سامنے جواب دینا پڑے گا کہ جس دین کی خاطر حضور کے اپنے اس ریشم سے بھی نرم و نازک جسمِ اطہر پر پتھر لگے، حضور تاجدار کائنات کے دندان مبارک شہید ہوئے* 🥹😭💔
ساری دنیا کی عزتیں اور سارے تاج و تخت *آپ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے ایک سانس مبارک پر قربان* آج اس امت کے پاس *ایٹم بم، دنیا کی بہترین افواج،اور ڈیڑھ ارب مسلمان لیکن اپنا قبلہ اول بھی نہ بچا سکے* بچانا تو در کنار وہاں نماز جمعہ کے لیے بھی مسجد نہ کھوا سکے 💔🥹🤲
دوسری طرف کلمۃُ الحق کی بنیاد پر معرض وجود میں آنے والی ریاستِ پاکستان نے * #مسجدِرحمت_اللعالمین پر تالے لگا رکھے ہیں*
کسی شخص کے ساتھ میری ذاتی رنجش بھی ہو سکتی ہے یا کسی سیاسی پارٹی کے ساتھ مسئلے مسائل ہو سکتے ہیں لیکن مساجد تو اللہ تعالی کا گھر ہیں اللّٰہ تعالی کے گھر کے ساتھ کسی کو کیا دشمنی ہو سکتی ہے ؟؟؟؟؟؟

*خدا کے لیے مسلمانوں جاگ جاؤ* ابھی وقت ہے یہ ہمارا امتحان ہے ورنہ وہ *مالک تو ابابیل سے ہاتھی مروا دیتا ہے وہ تو کن فیکون کا مالک ہے* جب وہ چاہے گا تو پلک جھپکنے میں نظام تبدیل ہو جائیں گے لیکن ہمیں اپنے حصے کی شمع جلانی ہے
بقول *اقبال رحمت اللّٰہ علیہ*
نکل کر صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھا
سنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا
اور *مرتضی برلاس* کے الفاظ کچھ اس طرح ہیں
کتاب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو آغاز باب ہوگا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا حساب ہوگا
اور بقول *سید رحم دریا شاہ صاحب*
مجھ کو کامل یقین ہے کہ اس ملک میں
آئے گا مصطـفــــــــیٰ کا نظــــام آئے گا
*صلی اللہ علیہِ وآلہ اصحابہ وسلم*

10/03/2026

میں جھکا نہیں میں بِکا نہیں کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر

خطیب الاسلام علامہ فاروق الحسن قادری کی جبری گمشدگی کے ارسہ داراز کے بعد آج 10 مارچ 2026 کو اے ٹی سی کوٹ لاہور میں پیش کیا گیا❗
حکومتی گنڈا گردی نامنظور😡

⚔️

05/03/2026

لکھا سلام 🫡❤️‍🩹

28/02/2026

#ایران 💣
یا الہ العالمین کفر خلاف عالم اسلام کو فتح و کامیابی عطا فرما
🤲🤲🤲

27/02/2026

09/02/2026

دنیا میں آپ کے اور ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے ( #مردِ_قلندر)
لیبیا کے کرنل قذافی کے بیٹے کا جنازہ
قذافی کا جنازہ دیکھ کر انس و جن حیران 🙃

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلیہِ رٰاجِعُون

03/02/2026

🤲

Want your school to be the top-listed School/college?

Website