10/10/2022
منگووال کےلیے اک اور اعزار....
تاجدار منگووال, مہبط انوار رحمانی پاسبان مسلک مجدد الف ثانی , پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ پیر سید یوسف شاہ صاحب بخاری 12 اکتوبر کو یورپین یونین کے دورہ پر روانہ ہو گے...
مولا کریم آپ کے علم و عمر میں مزید ترقیاں اور برکتیں عطا فرمائے آمین
25/04/2022
08/02/2022
19/10/2019