01/02/2026
نوٹیفکیشن
تمام معزز والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی سیشن 2026 کی باقاعدہ کلاسز
بروز پیر، 2 فروری 2026 سے شروع ہو رہی ہیں۔
لہٰذا تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مکمل تیاری، کتابوں اور یونیفارم کے ساتھ بروقت سکول بھیجے۔
شکریہ
انتظامیہ