Ahsan Raza Online Quran Academy may dkhalay open h
01/03/2025
*تمام عاشقانِ رسول، عاشقانِ قرآن، عاشقانِ رمضان کو ماہ رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو ..*
اللہ پاک اس مبارک ماہ کے صدقے ہم سب کی دلی خواہشوں کو پورا فرمائے .اور بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے .
*محمد شعبان عطاری* *قادری* `
27/02/2025
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
القرآن سیکھنا اور سکھانا بہترین عمل ہے، آئیے آج ایک سوال کے ذریعے اپنے علم کو آزماتے ہیں۔
سوال:
قرآن پاک میں کتنی بار لفظ "اللہ" آیا ہے؟
A) 2698 بار
B) 3000 بار
C) 2400 بار
D) 2806 بار
اپنا جواب کمنٹس میں دیں اور دیکھیں کہ آپ کا علم کتنا مضبوط ہے!
اللہ ہمیں قرآن سے سچی محبت اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Raza Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.