16/06/2026
شریف
الحمد للہ مرکزِ اہلسنت جامعہ قادریہ احسن المراتب گڑھی احمد آباد بانٹھ روڈ گجرات پاکستان
جس کی سرپرستی حضور مفتئ اسلام پیر مفتی محمد انصر القادری صاحب فرما رہے ہیں جامعہ ہذا کہ(1) طالب علم حافظ محمد حسن رضا (گجرات محلہ گڑھی احمد آباد)
نے قرآن مجید مکمل حفظ کیا, تمام اساتذہ کرام اور جملہ صدرواراکین نے شمولیت اختیار کی
15/06/2026
حضرت علامہ مولانا پیر طریقت حضور پیر سید محمد حسن رضا شاہ المدنی چشی دامت برکاتہم العالیہ کی جامعہ قادریہ احسن المراتب میں آمد
زیر سرپرستی حضور مفتی اسلام پیر مفتی محمد انصر القادری چشتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
10/06/2026
جامعہ قادریہ احسن المراتب میں اسمبلی ٹائم کے مناظر 🥀
02/06/2026
تمام اہلِ محبت کا بے حد شکریہ
26/05/2026
برطانیہ سیمت دیگر ممالک میں بسنے والے اہل اسلام کی طرف سے پاکستان میں کی جانے والی قربانی کے اوقات میں فرق کے حوالے سے حضور مفتئ اسلام کا تفصیلی فتویٰ