آج جب ایک طالبِ علم ان مقدس صفحات کو کھول کر تلاوت کرے گا، تو اس کی ہر تسبیح اور ہر حرف کا ثواب آپ کے نامہ اعمال میں بھی لکھ دیا جائے گا۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس صدقہ جاریہ کو آپ کی نسلوں کے لیے نجات کا ذریعہ بنائے اور آپ کے رزق و مال میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
Thanks to all friends who took part in this contribution.
06/04/2026
شکر اللہ الحمد اللہ چند دوستوں کے تعا ون سے ایک دفعہ پھر 300قرآن مجید شریف ہدیہ کیے گئے اور اس طرح مطلو بہ تعداد جو کہ 600 درکا ر تھی اب صرف 100 با قی رہ گئی با قی آپ لو گو ں کے تعا ون سے گورنمنٹ ہا ئی سکول پبی کے طلبا ء کے نا ظرہ کے لیے قرآن مجید ہد یہ کر لی گئی ہے۔
Address
Main G. T Road Nowshera To Peshwara Opposite Abdul Wali Khan University Pabbi Camp
Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Pabbi Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.