Malam Jabba Public School

Malam Jabba Public School

Share

👉 Working for the Greatness of Humanity.
👉Registration No.PSRA-SWT-00097915-25
👉Establishment Year April 2025.

14/06/2026
01/06/2026

خصوصی دعا
آج صبح کی اسمبلی میں ہمارے پیارے طالب علم حسین شہزاد اور ہمارے عزیز دوست سر رحمت علی کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ دونوں مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ان کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔

27/05/2026

اسکول کمیونٹی کے لیے افسوسناک خبر
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے ذہین اور ہونہار طالب علم حسین شہزاد ولد رحمت اللہ اب ہم میں نہیں رہے۔
حسین شہزاد ایک محنتی، بااخلاق اور قابل طالب علم تھے۔ گزشتہ امتحان میں انہوں نے اپنی جماعت میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی جس پر والدین اور اسکول کو فخر تھا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

23/05/2026

Masha Allah

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 17:00