27/01/2026
GES KUND -Khushab
Government Elementary School
27/01/2026
19/12/2025
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ خوشاب
19-12-2025
مڈ ٹرم امتحانات کے اختتام پر طلباء کے والدین کو سکول ھذا میں مدعو کیا گیا ،، والدین کے سامنے ہر بچے کی کارکردگی رپورٹ بمعہ حل شدہ پیپرز رکھے گئے ۔
18/12/2025
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ خوشاب
مڈٹرم امتحانات 2025 کے اختتام پر ، کل مورخہ 19 دسمبر بروز جمعہ ، والدین طلباء و سکول انتظامیہ کے مابین اک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ہے ،
ایسے والدین جن کے بچے ادارہ ہذا میں کلاس ہشتم میں زیر تعلیم ہیں ، ان کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ کل صبح 10 بجے سکول تشریف لائیں ، تاکہ آپ کے ساتھ آپ کے بچوں کی تعلیمی کارکردگی شئیر کی جاسکے اور مستقبل کیلئے حکمت عملی طے کی جا سکے ،، شکریہ
منجانب ،، ھیڈ ماسٹر ملک جہانگیر خان
11/12/2025
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ
Shining 🌟💫💫💫⭐
11-12-2025
08/12/2025
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ خوشاب
08-12-2025
مڈ ٹرم امتحانات کا آغاز کر دیا گیا
27/11/2025
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ،،،
ہمارے بچے،،،، پیارے بچے
24/11/2025
GES KUND KHUSHAB
24-11-2025
21/11/2025
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ خوشاب
زیبرا کراسنگ
GES KUND KHUSHAB
23/10/2025
آگاہی بسلسلہ سموگ
23-10-2025
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ خوشاب