21/01/2026
Honored to attend the teachers’ and principals’ gathering organized by Gohar Publishers at Ilyas Shadi Hall, Mardan — a commendable initiative for academic collaboration.
Established by Government of PAKISTAN MINISTRY OF LABOR MANPOWER AND OVERSEAS PAKISTAN KHYBER PUKHTUN KHWA
21/01/2026
Honored to attend the teachers’ and principals’ gathering organized by Gohar Publishers at Ilyas Shadi Hall, Mardan — a commendable initiative for academic collaboration.
نمازِ جنازہ
ورکنگ فوکس گرامر ھائیر سیکنڈری سکول تخت بھائی کے ٹیچر سر فیصل آیاز کے چچا وفات پا گئے ہیں۔ جس کی نمازِ جنازہ آج شب قدر میں 11:00 بجے ادا کی جائے گی۔
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل
ورکنگ فوکس گرامر ھائیر سیکنڈری سکول تخت بھائی بوائز کے پی ٹی آئی ندیم صاحب بیمار ہے۔ تمام سٹوڈنٹس ، ان کے والدین اور سٹاف ممبرز سے ندیم صاحب کی صحتیابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے ۔ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ندیم صاحب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
ورکنگ فوکس گرامر ھائیر سیکنڈری سکول تخت بھائی بوائز کے نائب قاصد عبد الحمید روغانی کا والد صاحب وفات پا گیا ہے جس کی نمازِ جنازہ کل بروزِ منگل بوقتِ دن 10 بجے لیبر کالونی تخت بھائی میں ادا کیا جائے گا۔
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین
01/01/2026
31/12/2025
Congratulations 👏 to all the students of class 10th , their teachers and parents.
Exam Annual-2 results
Muhammad Zia Ullah got 1st Position obtained 558/600
Fawad Alam got 2nd Position obtained 536/600
Atta ul Haq got 3rd Position obtained 529/600
17 students got A+ Grade
Toss time
30/12/2025
Players with Principals and staff members
30/12/2025
آج ورکنگ فوکس گرامر ھائیر سیکنڈری سکول تخت بھائی میں گورنمنٹ ھائی سکول تخت بھائی اور ورکنگ فوکس گرامر ھائیر سیکنڈری سکول تخت بھائی کے طالب علموں کے مابین ایک دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا ۔ ورکنگ فوکس تخت بھائی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 133 رنز بنائے۔ جس میں محمد زکریا کے شاندار 51 اور محمد اسماعیل کے 40 رنز شامل تھے۔ جواب میں گورنمنٹ ھائی سکول تخت بھائی نے مقررہ 10 اوورز میں 123 بنائے۔ یوں یہ میچ ورکنگ فوکس گرامر ھائیر سیکنڈری سکول تخت بھائی نے 11 رنز سے جیت لیا۔ میچ کے مہمان خصوصی ہردل عزیز شخصیت گورنمنٹ ھائی سکول تخت بھائی کے پرنسپل جناب خورشید صاحب نے بہترین کھیل پیش کرنے والے طالب علموں کو شاندار کھیل پیش کرنے پر سراہا اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ محمد زکریا میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
**عــــام تـــعـــطــیـــل**
*قائداعــــــــــــــــظم محـــــــــــمد علــــــــــــی جنــــــــــــــاح کی ایکـــــــــــــ ســـــــــــــــو اونــــــــــــچاس ویں ســـــــالگــــــــــــــرۀ کے مــوقــــع پـــــر کـل مــــٶرخـــۀ ۲۵ دســــــمـــبر کــــــو مــلک بهر میں عـــــام تــعـــطــیـــل هـــــــوگی*.
*ورکـــــنگ فــــوکـــــس گـــــــرامر هـــائـــیــر ســیکـــنـــډری ســـــکـــول تخــت بهــــــــــــائـــــــــی*