Govt High School Bajra Garhi Official
Govt High School Bajra Garhi Located at Bajra Garhi,kingra road, Sialkot, Pakistan
16/10/2024
09/10/2024
Assembly
03/10/2024
H/M Govt High School Bajra Garhi Official Sir Arif Hussain sb addressing to the future of Pakistan.
Indeed these children are the future of Pakistan,no doubt about that.
01/10/2024
اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌹🌹*خوش آمدید* 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول گل بہار *محترم سر عارف حسین صاحب* کو بطور
*ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول باجڑہ گڑھی* میں
*محترم*
*سر ساجد صاحب* کو *گورنمنٹ ہائی سکول باجڑہ گڑھی* میں
*محترم سر قدیر صاحب* کو *گورنمنٹ ہائی سکول باجڑہ گڑھی میں* خوش امدید کہتے ہیں۔
اس موقع پر ہیڈماسٹر اور اساتذہ کرام نے عزم کیا کہ اور وہ گورنمنٹ ہائی سکول باجڑہ گڑھی کی بہتری کے لیے دل و جان سے کام کریں گے۔