Kanz-ul-Iman School of Quran and Sciences

  • Home
  • Kanz-ul-Iman School of Quran and Sciences

Kanz-ul-Iman School of Quran and Sciences The Institute of Islam and Modern Science

21/04/2020

حدیث شریف
جو اس زندگی میں ہر جگہ ہر وقت ہر طرح توحید و رسالت کی گواہی دے گا کل قیامت میں اللہ و رسول بلکہ فرشتے اس کے ایمان کی گواہی دیں گے۔
مومن کو چاہیے کہ تنہا جنگل و باغ میں ایک آدھ بار بآواز بلند کلمہ پڑھ دے تا کہ وہاں کے شجر و حجر اس کے ایمان کے گواہ بن جاٸیں۔پھر توحید ورسالت کی گواہی صرف زبان سے نہ دے بلکہ زبان,دل,اعضاءِجسم ,شکل,لباس,وضع قطع سب سے گواہی دے کہ وہ شکل بھی مسلمانوں کی سی بناۓ لباس بھی مسلمانوں کا سا پہنے جو مسلمان لباس وشکل کفار کی سی رکھیں وہ ایک قسم کی گواہی چھپاتے ہیں اللہ ہم سب کو مقبول گواہی پر زندہ رکھے اور اسی پر خاتمہ نصیب فرماۓ۔
وہ ہی موت ہے وہ ہی زندگی جو خدا نصیب کرے مجھے
کہ مرے تو ان ہی کے نام پر جو جۓ تو ان پر نثار ہے
(تفسیرِ نعیمی)
ابو الحسان مفتی محمد عرفان قادری

09/04/2020

چھوٹے بڑے سب سورۃ الفاتحہ ٹھیک طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کریں تا کہ نماز میں ادائیگی بالکل درست ہو اور اگر کوئی غلطی ہو تو اس کی اصلاح ہو جائے.

09/04/2020

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم والدین دس اپریل تک ماہ اپریل کی فیس جمع کروا کر چھٹیوں کے کام کے بارے میں معلومات حاصل کر لیں. جزاک اللہ ماسک لگا کر آنا نہ بھولیے گا. اللہ تعالیٰ ہم سب کو عافیت عطا فرمائے. آمین

06/02/2020

ظالم کو ظلم سے روکنا بھی اس کی مدد کرنا ہے

30/01/2020

کرونا وائرس اور بہت سی بیماریوں سے حفاظت کے لئے یہ وظیفہ ضرور کریں

08/01/2020
02/01/2020

Address

Abu Haneefa Campus Sadar Bazar Lahore Cantt /Ghos-e-Azam Campus Guldasht Town Zarar Shaheed Road Lahore /Sayyeda Aminah Campus Herbancepura Morh Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923364410541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kanz-ul-Iman School of Quran and Sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share