10/03/2026
اناللہ واناالیہ راجعون
ریٹائرڈ پرنسپل سردار ظہیر احمد خان اف بھنگو کے برادر حقیقی اور دانش افتاب انسٹرکٹر ووکیشنل ٹریننگ آنسٹیٹیوٹ تراڑکھل کے والد گرامی سردار افتاب احمد خان اف بھنگو اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی نماز جنازہ(11مارچ) کل11 بجے دن بھنگو ہجیرہ میں ادا ہو گی.