21/05/2026
JAMIA JAMAL UL Madaris
ہم ایک ٹیم ہیں جو قرآن (اور سنت) کے پیغام کو پھیلانے کے لیے کام کر رہے ہیں نہ کہ کسی خاص مکتبہ فکر یا فرقے کی۔
آئیں اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
جامعہ جمال المدارس العربیہ پاکستان
21/05/2026
احںاب لائک کریں شیئر کریں شکریہ
01/05/2026
انشاء اللہ تعالیٰ
وقت کی پابندی عظیم لوگوں کاشیوہ ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جامعہ جمال المدارس ملتان میں
اسمبلی کا خوبصورت منظر
تلاوت قرآن
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
اور آداب المتعلمین
آخر میں دعا
استحکام پاکستان کانفرنس
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
حضرت مولانا سید عبدالخبیر ازاد صاحب
حفاظ ایجوکیشن سسٹم پاکستان ملتان
جامعہ جمال المدارس ملتان
چھوٹے مدرسہ کارزلٹ بڑے مدرسہ کے برابر ہوتا ہے
فرق صرف اتنا ہے ،بڑے مدرسہ والے محنت نئ کرتے
چھوٹے والے محنت کرکے طلباء کو تیار کرتے ہیں
بڑے مدرسہ والوں کے پاس شروع سے بچے ذھین آتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.