United Academy Of Science

  • Home
  • United Academy Of Science

United Academy Of Science education

27/10/2020

”کفار کی جانب سے توہین رسالت اور گستاخانہ حرکتوں پر مسلمانوں کی خاموشی سنگین جرم ہے۔ لیکن محض زبان سے جذبات کا اظہار اور ان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر لینا کافی نہیں ہے۔ ان گستاخیوں کا اصل جواب یہ ہے کہ مسلمان اس "غثائیت" کی کیفیت سے باہر نکلیں، جس کا نقشہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کھینچا ہے کہ تم کثیر تعداد میں ہو گے مگر سمندر کی جھاگ کی مانند! کتاب و سنت کو انفرادی و حکومتی سطح پر عقیدتاً، عملاً اور اخلاقاً تھام لینا ہی اصل اور مستقل حل ہے۔“
(copied)

21/07/2020

shame on PGC kallar saydan campus for dismising three Teachers due to lockdown

10/04/2020

shame on superiour college chakri campus for dismising there staff due to lockdown

27/03/2020

اپنے آپ کو بچانے کے لئے گھر پر ہی رہیں

20/03/2020

عزیز ہموطنو!
اپنی نقل و حرکت محدود کر دیں۔ اور صرف اپنے گھروں میں قیام کریں۔ اللہ کرونا کو پھیلنے سے روکے اور اس آفت سے محفوظ رکھے۔ آمین

14/03/2020
Quaid of Nation
25/12/2019

Quaid of Nation

19/07/2019

حیران ہوں کہ پچھلے 15 سالوں سے
1100 میں سے 1092 نمبر لینے کے باوجود ملک میں نہ تو کوئی آئنسٹائن پیدا ہو رہا ہے
نہ ہی کوئی نیوٹن۔

05/06/2019

Eid Mubarak

09/05/2019

جس قوم میں استاد کو بے عزت کیا جائے اور طلباء کو استاد پر فوقیت دی جانے لگے تو اس قوم کا زوال زیادہ دور نہیں۔

08/05/2019

United Academy of Science provide experience Home Tutor for Class 9th, 10th,Fsc,O level and A level for all Subject in Rawalpindi,Islamabad ,Bharakhu,Banigali

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Academy Of Science posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share