29/07/2025
فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں گوجرانوالہ ڈویژن کے اساتذہ کرام کا تربیتی سیشن منعقد کیا گیا جس میں صومالیہ کے شافعی علماء کی تشریف آوری ہوئی۔
رکنِ شوریٰ حاجی اسد مدنی نے محدثِ اعظم پاکستان کی سیرت پر بیان کیا اور رکنِ شوریٰ حاجی اظہر عطاری نے استاذ کی شرعی و اخلاقی ذمہ داریوں پر بیان کیا، بعد ازاں 100 فیصد رزلٹ والے اساتذہ کرام کو فرحت نامے پیش کیے گئے۔
11/07/2025
11/07/2025
07/06/2024
06/06/2024