Protect Environment for future Generation- Kohat

  • Home
  • Protect Environment for future Generation- Kohat

Protect Environment for future Generation- Kohat Human interventions are environment threatening. Environment protection is vital for LIFE on earth. Protect environment for survival of human race on earth

(A public message) پاکستان کا ٹمپریچر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ یاد رکھیں! اگر آج یہ گرمی ہم سے برداشت نہیں ہورہی تو دس س...
10/06/2021

(A public message)
پاکستان کا ٹمپریچر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔
یاد رکھیں!
اگر آج یہ گرمی ہم سے برداشت نہیں ہورہی تو دس سال بعد ہمارے بچے گلوبل وارمنگ سے ہمارے ہی ہاتھوں میں تڑپ تڑپ کے مریں گے۔ اس کا واحد حل شجرکاری ہے۔ آم، جامن، لیچی اور فالسہ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ اس سلسلے میں، ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ براہ کرم پھل کھانے کے بعد ان پھلوں کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں، بلکہ ان کو دھو کر اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں اور جب بھی کسی ایسی جگہ سے آپ کا گزر ہو، جہاں پر درخت وغیرہ نہ ہوں، ان بیجوں اورگھٹلیوں کو وہاں پھینک دیں، یا ہائی ویز کی ساتھ ساتھ والی جگہوں پر پھینک دیں۔ چند دنوں کے بعد برسات کا موسم اپنا رنگ دکھائے گا اور آپ کے پھینکے ہوئے ان بیجوں میں سے زیادہ تر اُگ آئیں گے اور اللہ کے فضل سے درخت بھی بن جائیں گے۔ درخت نہ صرف صدقہ جاریہ ہیں بلکہ اس وقت پاکستان اوردنیا کی سب سے بڑی ضرورت ہیں، ہمارا یہ چھوٹا سا عمل پاکستان کو ایک گرین پاکستان بنانے کا پہلا قطرہ ثابت ہو گا۔ اور یہ ایک ایسی سرمایہ کاری ہے کہ جس کا فایدہ آئندہ آنے والی نسلوں کو ہو گا اور آخرت میں ہم کو ہوگا. درخت لگائیں ماحول کے ساتھ پاکستان کا مستقبل بچائیں.
شئیر کرتے ہوئے اپنا حصہ ڈالیں. جزاکم اللہ

11/06/2018

Plant a tree this EID.

Everyone

Pakistan's climate time bomb is already ticking. We need to work on it now. Would we will be able to make Peshawar, Kara...
09/11/2016

Pakistan's climate time bomb is already ticking. We need to work on it now. Would we will be able to make Peshawar, Karachi, Lahore a car free cities to minimize the effect climate change and also contribution in pollution.

Govt needs to act now in order to prevent economic loss

بڑھتی ھوی آلودگی سے زمین اور انسان کی بقاء کوشدید خطرات لاحق ھیں۔ اگر اس ماحولیاتی الودگی  سے مقابلہ نہ گیاتو یہ انسانی ...
28/10/2015

بڑھتی ھوی آلودگی سے زمین اور انسان کی بقاء کوشدید خطرات لاحق ھیں۔ اگر اس ماحولیاتی الودگی سے مقابلہ نہ گیاتو یہ انسانی نسل کے خاتمہ کا سبب ہو سکتا ہے۔

27/10/2015

Address

Pakistan

26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Protect Environment for future Generation- Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share