Life Skill Academy

  • Home
  • Life Skill Academy

Life Skill Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Life Skill Academy, School, sadiqa Abad, .

خوشخبری خوشخبری آپ کے اپنے شہر صادق آباد میں فرسٹ بیج  کی شاندار کامیابی کے بعد  سیکنڈ بیج کا  آغاز آن لائن کورس کا  باق...
01/07/2024

خوشخبری خوشخبری آپ کے اپنے شہر صادق آباد میں
فرسٹ بیج کی شاندار کامیابی کے بعد سیکنڈ بیج کا آغاز آن لائن کورس کا باقاعدہ پریکٹیکل کروانے والے واحد ادارے میں
داخلے جاری ہیں
✅ Digital marketing
✅ Video Editing
✅ E-commerce (shopify)
اور بہت سارے کورسز کے ساتھ

گرلز ٫اور بوائز کی الگ الگ کلاسزماہ کا کورس کریں اور مکمل گارنٹی کے ساتھ تو ابھی رجسٹریشن کے لیے ہمارے انسٹیٹیوٹ تشریف لائیں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں

0308-8348743
0301-298818
ایڈریس. کریم نرسری سکول نزدیک اور برج صادق آباد

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم کرائیں گے آپ کے بچوں کو چھٹیوں کا کامKids Summer Campنمایاں خصوصیاتہینڈ رائٹنگ پر توجہ . ڈر...
29/06/2024

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم کرائیں گے آپ کے بچوں کو چھٹیوں کا کام

Kids Summer Camp

نمایاں خصوصیات

ہینڈ رائٹنگ پر توجہ . ڈرائنگ پر توجہ

• اردو ا نگلش ریڈنگ امپروومنٹ

• ہر بچے پر انفرادی توجہ

و کیشن ہوم ورک کمپلیٹ

کریم نرسری پبلک ہائی سکول نزد او ور برج

2988918-0301

24/06/2024

خوشخبری ❤️

ہمارا ادارہ لائف سکل اکیڈمی آپ کے بچوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کو بنانے جارہا ہے مزید شاندار۔۔۔نو سے پندرہ سال کے بچوں کے لیے ڈیزائن کردہ خصوصی کورسز جو بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو مزید ابھاریں گے۔۔ساتھ ہی ان کو مصروف بھی رکھیں گے۔۔۔

کورسز کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔۔

✔️موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس

یہ کورس ان تمام بچوں کے لیے ہے جن کے پاس صرف موبائل ہے۔۔مختلف ایپس کو یوز کرتے ہوۓ۔۔بہترین اعلی کوالٹی کی پروفیشنل ویڈیوز ایڈٹ کرنا، ٹرینڈنگ ریلز بنانا، شارٹ کانٹینٹ ، اور بہت کچھ۔۔دورانیہ ڈیڑھ ماہ۔۔اصل فیس پانچ ا ہزار ہے۔۔مگر پہلے دس بچوں کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ ہے اور فیس پینتیس سو ہے۔۔

نوٹ: میری چار بھتیجیاں اور تین بھانجے بھی یہی کورسز کرنے والے ہیں ان شاءاللہ

داخلے کے لیے ہمیں واٹس ایپ کیجیے

03012988918

سلامت رہیں

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ                                                       Happy sunday. ....
23/06/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Happy sunday. .
۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔

Eid mubarka . . .  .
17/06/2024

Eid mubarka . . . .



‏اگر سارے کندھے باپ کے کندھوں کی طرح ہوتے تویقیناً دنیا بہت خوبصورت جگہ۔
16/06/2024

‏اگر سارے کندھے باپ کے کندھوں کی طرح ہوتے تو
یقیناً دنیا بہت خوبصورت جگہ۔


12/06/2024

🌟 ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس - عید آفر! 🌟

🔸 فیس: 5000 روپے
🔸 عید آفر: 3000 روپے
🔸 مقام: صرف صادق آباد شہر
🔸 کلاسز: فزیکل

🔥 جلدی کریں! یہ محدود وقت کی آفر ہے! 🔥

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی دنیا میں قدم رکھیں اور اپنے کاروبار کو نئی بلندیوں تک لے جائیں۔ ہمارے ماہر اساتذہ سے سیکھیں اور حقیقی دنیا کے مسائل کو حل کریں۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ہم سے رابطہ کریں:

📞 فون نمبر: [03012988918]

آپ کے روشن مستقبل کے لیے ہم منتظر ہیں!

Today 9 :30 am video editing and social media marketing  classes start Now kareem nursery public high school near over b...
10/06/2024

Today 9 :30 am video editing and social media marketing classes start Now
kareem nursery public high school near over brige sadiqa abad
Whatsapp 0301-2988918
Online joine courses
https://chat.whatsapp.com/EP291nAOSNUEIiRqKehPJo

خوشخبری ❤️ہمارا ادارہ لائف سکل اکیڈمی آپ کے بچوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کو بنانے جارہا ہے مزید شاندار۔۔۔نو سے پندرہ سال کے ...
09/06/2024

خوشخبری ❤️

ہمارا ادارہ لائف سکل اکیڈمی آپ کے بچوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کو بنانے جارہا ہے مزید شاندار۔۔۔نو سے پندرہ سال کے بچوں کے لیے ڈیزائن کردہ خصوصی کورسز جو بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو مزید ابھاریں گے۔۔ساتھ ہی ان کو مصروف بھی رکھیں گے۔۔۔

کورسز کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔۔

✔️موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس

یہ کورس ان تمام بچوں کے لیے ہے جن کے پاس صرف موبائل ہے۔۔مختلف ایپس کو یوز کرتے ہوۓ۔۔بہترین اعلی کوالٹی کی پروفیشنل ویڈیوز ایڈٹ کرنا، ٹرینڈنگ ریلز بنانا، شارٹ کانٹینٹ ، اور بہت کچھ۔۔دورانیہ ڈیڑھ ماہ۔۔اصل فیس سات ہزار ہے۔۔مگر آج پہلے دس بچوں کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ ہے اور فیس تین ہزار

نوٹ: داخلے پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر ہیں۔ڈسکائونٹڈ فیس میں داخلہ لینے کے لیے آج ہی انرولمنٹ ڈن کروائیں۔۔۔کلاس سٹار ٹ 10 جون ان شاء اللہ

نوٹ: میری چار بھتیجیاں اور تین بھانجے بھی یہی کورسز کرنے والے ہیں ان شاءاللہ

داخلے کے لیے ہمیں واٹس ایپ کیجیے

03012988918

سلامت رہیں

08/06/2024

اب بدلے کا صادق آباد ہر فرد بنے گا روزگار
Shopify 2nd class
Social Media Marketing coures 10 جون
سے سٹارٹ ہونے جا رہا ہے۔
تو دیر مت کریں جلدی کریں اپنی سیٹ بک کروایں ۔
0301-2988918

08/06/2024

‏ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، 17 جون بروز پیر کو عیدالاضحیٰ ہوگی۔۔۔!!!
Mubark ho

Address

Sadiqa Abad

64035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Skill Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share