Govt. Boys High School 231/9-R Fort Abbas

  • Home
  • Govt. Boys High School 231/9-R Fort Abbas

Govt. Boys High School 231/9-R Fort Abbas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Boys High School 231/9-R Fort Abbas, High School, Chak number 231/9-R Highway road on(shahbazwala to wallahar)Fateh morr, .

آج مورخہ 04/04/2025 کو الحمدللہ گورنمنٹ ہائی سکول 231/9R  میں سالانہ رزلٹ و تقسیم انعامات کے سلسلہ میں تقریب منعقد ہوئی ...
04/04/2025

آج مورخہ 04/04/2025 کو الحمدللہ گورنمنٹ ہائی سکول 231/9R میں سالانہ رزلٹ و تقسیم انعامات کے سلسلہ میں تقریب منعقد ہوئی ،جسمیں نمایاں کارکردگی والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔۔۔
ادارہ ہذا کے تمام اساتذہ کرام و ہیڈ ماسٹر صاحب کی کاوشیں اور مزید تعلیمی بہتری کے لئے پر عزم ۔۔۔

ہمارے معزز سٹاف ممبر محمد عرفان ارشد صاحب (SST IT) صاحب کو انچارج ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول 231/9R بننے پر دل 💓 کی اتھ...
13/02/2025

ہمارے معزز سٹاف ممبر محمد عرفان ارشد صاحب (SST IT) صاحب کو انچارج ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول 231/9R بننے پر دل 💓 کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ،،

14/10/2023
13/03/2023

The world's first niqabi student to be admitted to the University of Oxford in its 900+ year history, a British niqabi sister, graduated with a Distinction in the Bachelor of Civil Law Master's degree in 2021.

ڈپٹی کمشنر صاحب،ضلع بھاولنگر کا احسن اقداماب طلبہ و طالبات میٹرک میں ہی  ڈومیسائل حاصل کر سکیں گے،وہ بھی اپنے ہی سکولوں ...
08/03/2023

ڈپٹی کمشنر صاحب،ضلع بھاولنگر کا احسن اقدام
اب طلبہ و طالبات میٹرک میں ہی ڈومیسائل حاصل کر سکیں گے،وہ بھی اپنے ہی سکولوں میں ۔

محمد سعید صاحب گورنمنٹ ہائی سکول فورٹ عباس سے ایی ایس ٹیEST سے ایس ایس ایی SSEگورنمنٹ ہائی سکول 231/9-آر میں پروموٹ ہو ک...
13/02/2023

محمد سعید صاحب
گورنمنٹ ہائی سکول فورٹ عباس سے
ایی ایس ٹیEST سے ایس ایس ایی SSE
گورنمنٹ ہائی سکول 231/9-آر میں پروموٹ ہو کر حاضر ہوئے۔۔
جی آیاں نوں۔

5 اکتوبر اساتذہ کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اسی طرح اور دوسرے بہت سے دن ماں،باپ،مزدرو یا بچوں کے دن بھی منائے ج...
05/10/2022

5 اکتوبر اساتذہ کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اسی طرح اور دوسرے بہت سے دن ماں،باپ،مزدرو یا بچوں کے دن بھی منائے جاتے ہیں ، مگر سچ تو یہ ہے کہ ایک مسلمان بلکہ انسان کے ناطے یہ شخصیات اور کردار کسی دن کے محتاج نہیں ،سال کے 365 دن ہی انہی کرداروں اور شخصیات کے لیے ہیں،
والسلام

01/06/2022

اپنا ووٹ رجسٹر کروانے کی آخری تاریخ 19 جون ہے
‏آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں اور
‏اپنا CNIC بطور ٹیکسٹ میسج 8300 پر بھیجیں تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ آیا آپ کا ووٹ رجسٹرڈ ہے یا نہیں اور وہ جگہ جہاں یہ رجسٹرڈ ہے
‏اگر آپ کا ووٹ کسی ایسے علاقے میں رجسٹرڈ یا رجسٹرڈ نہیں ہے جس میں آپ اب نہیں رہتے ہیں، تو فارم 21 کو ڈاؤن لوڈ/پرنٹنگ کر کے اپنا ووٹ رجسٹر/منتقل کریں

‏⁦‪ecp.gov.pk/documents/er/F…‬⁩
نوٹ: اپنی یونین کونسل میں موجود ڈسپلے سنٹر پر رابطہ کریں۔
‏اسے CNIC کاپی کے ساتھ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو جمع کروائیں
‏رجسٹریشن آفیسر/اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر اس ضلع کا جہاں آپ اپنا نام درج کروانا چاہتے ہیں
‏19 جون 2022 آخری تاریخ ہے

PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT NEWSSummer Vacations announcement in all public and private schools of Punjab by School Educ...
26/05/2022

PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT NEWS
Summer Vacations announcement in all public and private schools of Punjab by School Education Department
POSTED ON MAY 26, 2022 BY PARHO PAKISTAN


Summer Vacations announcement in all public and private schools of Punjab by School Education Department has been published on 26th May 2022. Punjab School Education Department has announced summer vacations from 1st June 2022 to 31st July 2022.

According to the notification, it is hereby notified that all Public & Private Schools throughout Punjab shall remain dosed w.e.f. 1st June 2022 to 31st July 2022 for summer vacations.

Punjab Govt School Education Department has instructed that Chief Executive Officers (DEAs) and the concerned Heads shall manage the distribution of homework and books to the students during summer vacations

آج گورنمنٹ ہائی سکول 9R-/231 میں سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبا کی...
26/05/2022

آج گورنمنٹ ہائی سکول 9R-/231 میں سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبا کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات دیے گئے ۔ سکول کا اوسط نتیجہ تقریباً 100٪ رہا۔۔۔ آپ کے علاقے کا معیاری تعلیمی ادارہ،،،

Address

Chak Number 231/9-R Highway Road On(shahbazwala To Wallahar)Fateh Morr

62020

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+923336623077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys High School 231/9-R Fort Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Boys High School 231/9-R Fort Abbas:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share