14/09/2024
Shining star ⭐ of the Academy.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Qalam Tuition Academy, Education Website, .
14/09/2024
Shining star ⭐ of the Academy.
خراب موسم کی وجہ سے آج اکیڈمی کی چھٹی ہوگی۔
10/08/2024
الحمدللہ! سب ڈویژن درازندہ میں میں 9th اور میٹرک میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے دونوں ہونہار طلباء القلم پبلک سکول اور القلم پبلک ٹیوشن سے ہے۔
آج سر سیف اللّٰہ اور سر شفیع اللّٰہ نے القلم ٹیوشن اکیڈمی کی طرف سے دونوں میں انعام تقسیم کیے۔
تاکہ آگے بھی ان طلباء کی حوصلہ افزائی ہوں۔ اور علاقے کا نام یوں ہی روشن کریں۔
عمیر شاہ 1055۔ جاوید خان۔ 538
29/07/2024
"First-year students are presenting VSEPR theory using atomic models."
28/07/2024
Sir Shafiullah and Fazal Din distributed prizes among the Topper of monthly test.
19/07/2024
Today During weekly test.
At Al Qalam Tuition Academy.
12/07/2024
آج القلم ٹیوشن اکیڈمی میں 1st year(Pre-Med) سے ETEA(Medical Test) کی طرز پر ٹیسٹ لیا گیا۔
جس کا مطلب سٹوڈنٹس کو امتحان کے ساتھ ساتھ میڈیکل ٹیسٹ کے لئے بھی تیار کرنا ہے۔
انشاللہ ھمارا مشن درازندہ سب ڈویژن میں کوالٹی ایجوکیشن سسٹم۔۔۔
08/07/2024
Weekly test under supervision of Sir Attaullah and Sir Fazal Din.