01/06/2026
آج ہوگا مقابلہ
Degital creator
01/06/2026
آج ہوگا مقابلہ
30/05/2026
I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
29/05/2026
اپنا چہرہ دکھائے بغیر لاکھوں ڈالر کمانے کا واحد ذریعہ یوٹیوب آٹومیشن ہے🔥
میں نے پچھلے چند ماہ سے اپنے اوریجنل کنٹینٹ کو اس لیے چھوڑا تا کہ یوٹیوب آٹومیشن پر کام کیا جائے اور اس بہت بڑے سکِلز سے فائدہ اُٹھایا جائے😊
یوٹیوب آٹومیشن ایک ایسا سکِل ہے جسے آپ استعمال کرکے اپنی ساری خواہشات کو پورا کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں، اصل میں یہ سارا کام AI سے کرنا ہوتا ہے اس لیے یہاں محنت بہت کم لگتی ہے بس آپ کے پاس اچھا سکِل ہونا چاہیے اور آپ کو یوٹیوب آٹومیشن کے سہی طریقے کا پتا ہونا چاہیے۔
ہم اپنے یوٹیوب آٹومیشن کے کافی چینل کو ٹائم دینے کے بعد یہی سکِلز آگے لوگوں کو سکھانے کی بھی پوری کوشش کرتے ہیں تاکہ جو لوگ بھی خود کو کیمرے میں نہیں لانا چاہتے وہ بھی یوٹیوب سے اچھا پیسا بنا سکیں،
ہمارے یوٹیوب آٹومیشن کورس کا یہ تیسرا بیج ہے جو کہ 15 جون سے باقائدہ آنلائن لائیو کلاسز کے ذریعے شروع ہونے جا رہا ہے اور اِس سے پہلے جو دو کورس مکمل ہو چکے ہیں وہاں سے ہمیں بہت بڑی کامیابی ملی کیوں کہ تمام سٹوڈنٹس ہمارے اس کام سے مکمل مطمئن تھے اور سب سے بڑی بات یہ کہ ہم اپنے سٹوڈنٹس کو لائف ٹائم سپورٹ کرتے ہیں۔
*اعلان* :
یوٹیوب آٹومیشن کا تیسرا بہت بڑا کورس جو کہ 15 جون 2026 سے شروع کیا جائے گا اُس میں آپ خود یا اپنے بچوں کو ایڈمشن کروانے کے بعد یوٹیوب سے پیسہ بنانے کے قابل بنائیں اور غلط لوگوں کے ہتھے چڑھ کر فراڈ ہونے سے بچیں۔
الحمدللہ آپ لوگوں کے Trust اور Support کی وجہ سے ہم نے فیس کا ایک بہت آسان Installment Plan رکھا ہے تاکہ ہر سٹوڈنٹ آسانی سے شامل ہو سکے۔ 💻✨
📌 مکمل کورس فیس 7000 روپے ہے
ابھی مخصوص Seats کے لیے صرف 30% ایڈوانس دے کر کورس شروع کیا جا سکتا ہے۔
جیسے ہی یہ سیٹس مکمل ہوں گی پھر 50% ایڈوانس پر کورس میں ایڈمشن ہوگا۔
📖 باقی Payment آپ کورس کے ساتھ ساتھ آسان قسطوں میں مکمل کر سکتے ہیں۔ 🤝
اس Plan کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ لوگوں کے دل میں جو Scam یا فراڈ کا ڈر ہوتا ہے وہ ختم ہو جائے، اور آپ اعتماد کے ساتھ یہ بہت بڑا سکِل سیکھ سکیں۔ ❤️
نوٹ:
یہ نارمل سی فیس اور وہ بھی آسان قسطوں میں رکھنے کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ ہر بندہ شامل ہو سکے اور فائدہ اُٹھا سکے ورنہ یہی کورس ہم نے بلکل فری سکھانا شروع کیا تھا تو صرف ہمارا ٹائم ضائع ہوا کسی ایک سٹوڈنٹ نے بھی سیریس ہو کر کلاس نہیں لی بلکہ روزانہ کوئی نہ کوئی کام کے بہانے سُننے کو ملتے تھے، اِس لیے پچھلے کورس میں ہماری فیس 12000 تھی مگر اِس مرتبہ مذید کم کر کے 7000 رکھی گئی وہ بھی آسان اقساط پر، اگر ابھی بھی کوئی شامل نہ ہوا تو دُکھ کی بات ہے اور اُس کو اپنے مستقبل کی پرواہ نہیں۔
ہر انسان اپنی کامیابی کے لیے محنت کرتا ہے، اور اللہ پاک کبھی کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا۔ ✨
اپنی محنت پر بھروسہ رکھیں، سیکھنے کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھیں، ان شاءاللہ کامیابی ضرور ملے گی۔ ❤️
اللہ پاک ہر محنت کرنے والے کو اس کی محنت کا بہترین صلہ دیتا ہے۔ 🤲
ان شاءاللہ ہمارا مقصد صرف کورس کروانا نہیں بلکہ مکمل Support کے ساتھ آپ کو Earning تک لے کر جانا ہے۔ 📈🔥
یہ اس وقت کی Trending Skill ہے، اور صحیح Guidance کے ساتھ آپ اس سے بہت کچھ Achieve کر سکتے ہیں۔ ✨
مکمل معلومات اور مزید مشورہ لینے کے لیے ہمارے واٹسپ چینل جوائن کریں اور واٹسپ پر رابطہ کریں ؛
Contact:
0304-2763936
Qari Ghulam Hasnain
28/05/2026
یوٹیوب آٹومیشن کا صرف ایک ہی چینل آپ کی زندگی بدل سکتا ہے🔥
باتیں تو سب کرتے ہیں مگر اوریجنل کام کوئی کوئی سکھاتا ہے💯
میرے پیارے دوستو ہم نے یوٹیوب آٹومیشن کا تیسرے بیج(کورس) کا کامیابی کی ساتھ آغاز کر دیا ہے جس میں آپ لوگوں کو سب سے پہلے سکرپٹ لکھنے اور ویڈیو بنانے سے لے کر چینل بنانے اور پھر وہاں سے ارننگ سٹارٹ ہونے تک ہمارے آفیشل سپورٹ رہے گی۔
آج کل کورس کے نام پر صرف اور صرف فراڈ کیا جا رہا ہے اس لیے کسی کی باتوں میں آ کر اپنا پیسہ بلکل بھی ضائع مت کریں ہمیشہ اُس بندے سے رابطہ کریں جس کا اپنا اوریجنل پلیٹ فارم ہو تاکہ اگر وہ آپ لوگوں سے پیسوں کے لین دین میں فراڈ کرے تو آسانی کے ساتھ کاروائی کی جاسکے۔
ہمارا کورس کروانے کا مقصد صرف اور صرف لوگوں کو سکِلز دے کر کامیاب کرنا ہے تا کہ ہر بندہ اپنے گھر بیٹھ کر AI کا استعمال کرتے ہوئے اچھا پیسہ کما سکے۔
یوٹیوب آٹومیشن ایک ایسا کام ہے جہاں سے آپ گھر بیٹھے ڈالرز میں ارننگ کر سکتے ہیں اور سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ آپ کو اپنا چہرہ یا آواز بلکل بھی کیمرے میں نہیں لانی پڑے گی بلکہ صرف اور صرف اے آئی کا استعمال کرکے ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کرنی ہوگی اور USA آڈینس کی وجہ سے RPM بہت زیادہ ملتا ہے جس کی وجہ سے آپ لوگ گھر بیٹھے اچھے ڈالر کما سکتے ہیں۔
📢 ایک اہم بات جو اکثر سٹوڈنٹس کے ذہن میں ہوتی ہے کہ کیا کورس کے بعد بھی سپورٹ ملے گی یا نہیں؟🤔
الحمدللہ، ہمارا مقصد صرف کورس کروا کر چھوڑ دینا نہیں ہے بلکہ ہم اپنے سٹوڈنٹس کو مکمل طور پر گائیڈ کرتے ہیں اور ارننگ سٹارٹ ہونے تک ساتھ رہتے ہیں🤝💻
ہمارے پچھلے 2 بیج اس بات کا ثبوت ہیں کہ ہم نے صرف ٹریننگ نہیں دی بلکہ سٹوڈنٹس کو قدم با قدم سمجھایا بھی ہے 🔥
کورس مکمل ہونے کے بعد بھی لائف ٹائم تک ہماری سپورٹ دستیاب ہوتی ہے کیون کہ ہم جو کام کرتے ہیں وہ مکمل کرتے ہیں تاکہ آپ لوگوں کا وقت ضائع نہ ہو اور آپ لوگ بھی یوٹیوب آٹومیشن میں کامیاب ہو سکیں۔
مکمل معلومات کے لیے ہمارے واٹسپ چینل لازمی جوائن کریں اور ایڈمشن کروانے یا مزید معلومات کے لیے ابھی واٹسپ پر رابطہ کریں۔
Contact:
0304-2763936
Qari Ghulam Hasnain
28/05/2026
ٹرمپ کے بعد امریکی وزیر خزانہ نے بھی عمان کو دھمکی دے دی
تفصیل کمنٹس میں
28/05/2026
عید کا دوسرا دن مبارک ہو میرے پاکستانیوں کو
28/05/2026
آپ کے خیال میں پاکستان کا سب سے بہتر وزیراعظم کون تھا؟ اپنی رائے دیجئے
عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے اور ایسے میں سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں جہاں مبینہ طور وہ عید کی نماز بھی ادا نہیں کرسکے ، ایسے میں عید کی مناسبت سے سوشل میڈیا صارفین اپنے اپنے پیغامات شیئر اور تبصرے کر رہے ہیں، کئی لوگ بانی پاکستان کے اقوال شیئر کررہے ہیں اور کچھ لوگ ریاست کے وجود کے مقاصد اور موجودہ معاشی صورتحال پر بھی روشنی ڈال رہے ہیں، ایسے میں حکومتی مشینری اور وزرائے اعظم کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھایا جارہا ہے اور انٹرنیٹ صارفین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے یہاں بھی شیئر کیا گیا۔
28/05/2026
ایک چھوٹا سا سوال؟؟؟؟؟