MTA Online Quranic Education

MTA Online Quranic Education

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MTA Online Quranic Education, School, .

12/09/2024

لییجیے۔۔۔۔۔۔ فیصل واڈا صاحب آپ پھر غلط ثابت ہوئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ " کمیٹی " والوں کی انگلی پا اتنا بھی نہ ناچیں۔۔۔۔۔۔

08/09/2024

کچھ لوگوں کارنڈی رونا جاری ہے
کسی کو کل کے جلسے کی تکلیف ہے ۔۔۔۔۔ کسی کو اس کے انتظامات پراعتراض ہے ۔۔۔۔۔
کچھ آج کی جلسی کے لئے رو رہے ہیں ۔۔۔۔
پہلے دو کو ہم خاطر میں نہیں لاتے ۔۔۔۔ نہ ہی اہمیت دیتے ۔۔۔۔۔ البتہ تیسرے " ٹولے" کی بات کرتے ہیں ۔۔
آج تو ان کو بڑی " جمہوریت " یاد آرہی ۔۔۔۔۔ اپنا دور " فرعونیت " بھول گئے ۔۔۔۔ جلسے کرنے والوں کو زلیل کرتے ۔۔۔۔۔ یہی " کرسیاں " نہ دینے کی دھمکیاں ۔۔۔۔ گھروں میں چھاپے ۔۔۔۔۔ اپنے گھر ، جائیدادیں پیسے دے کر قانونی ، دوسروں کے غیر قانونی قرار دیئے ۔۔۔۔
اتنے خبیث ، گندے اور گھرے ہوئے لوگ تھے کہ " ختم نبوت مدرسہ چنیوٹ" کو اسی طریقہ سے شہید کیا ۔۔۔ باوجود یہ کہ ان کے پاس تمام لوازمات مکمل تھے اور عدالت سٹے دے چکی تھی ۔۔۔ان " کمینوں" نے اپنی کمینگی اور گند پھیلایا ۔۔۔۔
کرپشن کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ اللہ کی پناہ 25 ارب کی میٹرو کے پراجیکٹ کی چھان بین کی ، ہونی چاہیئے تھی ۔۔۔ مگر دوہرا معیار اور بے غیرتی یہ ہے کہ 210 ارب تک پہنچنے والا ناکامBRT پراجیکٹ شفاف ہے ۔۔۔۔
خیر بتانا یہ تھا کہ آج بر سر اقتدار لوگوں کے لیئے " عبرت " ہے یہ " مخصوص ٹولہ " ۔۔۔۔ جو 2028 تک کا " بندوبست " کر کے۔ بیٹھے تھے ۔۔۔۔ منہ کے بل پٹخ دیئے گئے ۔۔۔۔ رہو گے تم بھی نہیں ۔۔۔
" فرعونیت" کے بدلے فرعونیت نہ دکھائیں ۔۔۔۔ کمینگی اور دیوثیت کا جواب اسی طرح نہ دیں ۔۔۔۔ اگر کو " جتھہ " پر امن طریقہ سے آرہا تو آنے دیں ۔۔۔۔
بس یہ یقین دہانی کروا دیں کہ " کھوتا" نہیں کھلے گا ۔۔۔۔

08/09/2024

‏مولانا صاحب کے آج کے تاریخ ساز جلسہ نے بار اتنا اوپر کر دیا کہ اب اسرائیلی سپانسر جلسی ہونے سے پہلے ہی ناکام ہو گئ ہے
آج کی تاریخ میں سیاست اور سٹریٹ پاور صرف مولانا کے پاس ہے وہ بیلنس بات بھی کرتے ہیں اور آئین اور سول سپریمسئ پر ان جیسا واضح موقف کسی کا نہی ہے
مولانا کے والد نے انگریز اور ایوب کی جیل کاٹی مولانا نے ضیا اور مشرف جیسے ڈکٹیٹر کی جیل کاٹی واحد سیاسی لیڈر جن پر کبھی فوجی سایہ نہی رہا ہے

07/09/2024

‏کیا یہ واقعی اناڑی تھا؟

یہ کیسا اناڑی تھا جسں نے راتوں رات 12ایکڑ پر گردوارہ تعمیر کر دیا

یہ کیسا اناڑی تھا جس نے خاموشی سے کشمیر کا سودا کر دیا اور قوم کو ہر جمعے آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑے ہونے کا لالی پاپ دے دیا

یہ کیسا اناڑی تھا جس نے جنگ لڑنے کا بہانہ بنا کر خود کو لانے والوں کو تین سال کی ایکسٹینشن دے ڈالی

یہ کیسا اناڑی تھا جس نے سالوں سے لٹکا آسیہ ملعونہ کا کیس چند دنوں میں نمٹا کر اسے ملک سے فرار کروا دیا

یہ کیسا اناڑی تھا جس نے بنا پیش ہوئے اپنی بہن کی اربوں کی جائیداد 3کروڑ میں لیگل کروالی

یہ کیسا اناڑی تھا جس نے اپنے انویسٹر بزنس میں دوستوں کو پاکستانی قوم کا 300ارب معاف کر دیا

یہ کیسا اناڑی ہے جو 25ارب میں بنی میٹرو بس کی انکوائری تو کرواتا ہے لیکن 120ارب کی ناکام BRT پر خاموش ہے

یہ کیسا اناڑی تھا جس کے ہر انویسٹر نے قوم کا اربوں روپیہ لوٹ لیا. چینی آٹا دوائی ماسک کرونا ہر چیز میں اور آج بھی یہ لوگ نہ صرف پارٹی کا حصہ ہیں بلکہ پارٹی میں کسی کو جرات نہیں ان کے خلاف بات کرے

یہ کیسا اناڑی ہے جو غریب کا ڈھابہ تو ڈھا دیتا ہے لیکن اپنے 300کنال کے محل کے لیے نیا قانون بنا لیتا ہے

یہ کیسا اناڑی ہے جو پاکستان بننے سے قبل کی بنی ہوئی مسجد تو گرا دیتا ہے لیکن ساتھ ہی مندر کے لیے سرکاری زمین دے دیتا ہے

یہ کیسا اناڑی ہے جس نے صرف 50 کلومیٹر کی راولپنڈی رنگ روڈ کے ذریعے سڑک بننے سے پہلے ہی عوام کے ساتھ سینکڑوں ارب روپے کا فراڈ کر دیا ہے

یہ کیسا اناڑی ہے جو اپنے وزیروں کو کرپشن اور نااہلی کی بنیاد پر ایک وزارت سے فارغ کر کے انہیں دوسری اور اس سے بہتر وزارت دے دیتا ہے

یہ کیسا اناڑی ہے جس نے قرضے لے لے کر قرضہ دینے والوں کو غریب کر دیا ہے اور اب وہ ہم سے قرضے مانگ رہے ہیں

یہ کیسا اناڑی ہے جو ایک منہ سے بھیک مانگتا ہے مہنگائی کرتا ہے اور دوسرے منہ سے لوگوں کو یہ بتاتا ہے کہ پاکستان ترقی کر رہا ہے

یہ کیسا اناڑی ہے جو پچھلی حکومت کو کرپٹ بھی کہتا ہے اور ان کے منصوبوں پر اپنی تختیاں بھی لگاتا ہے

یہ کیسا اناڑی ہے جس نے اپنے لنگر خانوں کی بجائے نواز شریف کے بنائے ائیرپورٹ اور موٹروے گروی رکھوا کر کئی ارب ڈالر کا قرضہ لے لیا ہے

یہ کیسا اناڑی ہے جو آئی ایم ایف کی ہر بات پہلے سے خود ہی مان کر کہتا ہے کہ ہم آئی ایم ایف کی کوئی بات نہیں مانیں گے

یہ کیسا اناڑی ہے جس نے روز روز کی تکرار سے بچنے کیلئے پورا سٹیٹ بینک ہی آئی ایم ایف کے لوگوں کے حوالے کر دیا ہے

یہ کیسا اناڑی ہے جو ہر چیز مہنگی ہونے کا ذمہ دار مافیا کو ٹھہرا کر اسی مافیا کے لوگوں کو وزیر مشیر لگا دیتا ہے

یہ کیسا اناڑی ہے جو جہانگیر ترین کے پیسوں پر عیش بھی کرتا ہے اور اسے سیدھا رکھنے کیلئے کیس بھی بنواتا ہے لیکن سزا نہیں ہونے دیتا

یہ کیسا اناڑی ہے جس نے صرف پچھلی حکومتوں کو کرپٹ کہنے کے لیے بھاری تنخواہوں پر 120 مشیر اور وزیر رکھے ہوئے ہیں

یہ کیسا اناڑی ہے جس کے ہر فیصلے سے اس کی اپنی ذات اور اپنے دوستوں کا ہی فائدہ ہوا

اگر یہ پاگل تھا تو کوئی ایک پاگل پن عوام کے حق میں بھی جاتا؟؟؟

نہیں جناب نہیں، وہ اناڑی نہیں ہے، کھلاڑی ہے. یہ وہی کر رہا ہے

باقی رہی بات عوام اور پاکستان کی تو وہ کبھی عوام کا نمائندہ تھا ہی نہیں، اگر وہ عوام کے ووٹ سے منتخب ہوتا تو کسی ایک جگہ تو عوام کا ضرور خیال کرتا.
اب اس کے ذمہ ایک کام باقی بچا تھا ملک توڑنا جس دن وہ ھو جاتا تو وہ جاتے ہوئے مکے لہرا کر اسی انداز میں کہتا کہ "پاکستان کا اللہ حافظ"

18/05/2024

‏گناہ کا ایک اثر یہ ہوتا ہے کہ نیکی کی لذت سے محروم کر دیا جاتا ہے۔ نماز ، تلاوت میں لذت نہیں، نیکی کے کام کرنے کو دل ہی نہیں کرتا۔ کیا پتا ہم جو آنکھوں کو قابو نہیں کرتے، غیر محرم سے نہیں بچتے، اسی کا وبال ہو۔ اسکی وجہ سے اللہ ہمیں فکر و مراقبے میں لذت ہی عطا نہیں کرتے۔

10/05/2024

‏چاٹنا ، تھوکنا ،تھوک کر چاٹا ہے سیاست میں رہنے کا اک بہانہ

آگے آپ سمجھدار ہیں ۔۔۔۔۔۔جو سمجھے share اور like کریں ۔۔۔۔comments کا بھی انتظار رہے گا ۔۔۔۔

22/04/2024

اللہ تعالیٰ نے رزق کے 16 دروازے مقرر کئے ہیں
اور اس کی چابیاں بھی بنائی ہیں۔ جس نے یہ چابیاں حاصل کر لیں وہ کبھی تنگدست نہیں رہے گا۔
۔
* پہلا دروازہ نماز ہے۔ جو لوگ نماز نہیں پڑھتے ان کے رزق سے برکت اٹھا دی جاتی ہے۔ وہ پیسہ ہونے کے باوجود بھی پریشان رہتے ہیں۔

* دوسرا دروازہ استغفار ہے۔ جو انسان زیادہ سے زیادہ استغفار کرتا ہے توبہ کرتا ہے اس کے رزق میں اضافہ ہو جاتا ہے اور اللہ ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے کبھی اس نے سوچا بھی نہیں ہوتا۔

* تیسرا دروازہ صدقہ ہے۔ اللہ نے فرمایا کہ تم اللہ کی راہ میں جو خرچ کرو گے اللہ اس کا بدلہ دے کر رہے گا، انسان جتنا دوسروں پر خرچ کرے گا اللہ اسے دس گنا بڑھا کر دے گا

* چوتھا دروازہ تقویٰ اختیار کرنا ہے۔ جو لوگ گناہوں سے دور رہتے ہیں اللہ اس کیلئے آسمان سے رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں۔

* پانچواں دروازہ کثرتِ نفلی عبادت ہے۔ جو لوگ زیادہ سے زیادہ نفلی عبادت کرتے ہیں اللہ ان پر تنگدستی کے دروازے بند کر دیتے ہیں۔ اللہ کہتا ہے اگر تو عبادت میں کثرت نہیں کرے گا تو میں تجھے دنیا کے کاموں میں الجھا دوں گا، لوگ سنتوں اور فرض پر ہی توجہ دیتے ہیں نفل چھوڑ دیتے ہیں جس سے رزق میں تنگی ہوتی ہے

٭ چھٹا دروازہ حج اور عمرہ کی کثرت کرنا ، حدیث میں آتا ہے حج اور عمرہ گناہوں اور تنگدستی کو اس طرح دور کرتے ہیں جس طرح آگ کی بھٹی سونا چاندی کی میل دور کر دیتی ہے

٭ ساتواں دروازہ رشتہ داروں کے ساتھ اچھے سلوک سے پیش آنا۔ ایسے رشتہ داروں سے بھی ملتے رہنا جو آپ سے قطع تعلق ہوں۔

٭ آٹھواں دروازہ کمزوروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنا ہے۔ غریبوں کے غم بانٹنا، مشکل میں کام آنا اللہ کو بہت پسند ہے

٭ نوواں دروازہ اللہ پر توکل ہے۔ جو شخص یہ یقین رکھے کہ اللہ دے گا تو اسے اللہ ضرور دے گا اور جو شک کرے گا وہ پریشان ہی رہے گا

٭دسواں دروازہ شکر ادا کرنا ہے۔ انسان جتنا شکر ادا کرے گا اللہ رزق کے دروازے کھولتا چلا جائے گا

٭ گیارہواں دروازہ ہے گھر میں مسکرا کر داخل ہونا ،، مسکرا کر داخل ہونا سنت بھی ہے حدیث میں آتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ فرماتا ہے کہ رزق بڑھا دوں گا جو شخص گھر میں داخل ہو اور درود پڑھ کر مسکرا کر سلام کرے

٭بارہواں دروازہ ماں باپ کی فرمانبرداری کرنا ہے۔ ایسے شخص پر کبھی رزق تنگ نہیں ہوتا

٭ تیرہواں دروازہ ہر وقت باوضو رہنا ہے۔ جو شخص ہر وقت نیک نیتی کیساتھ باوضو رہے تو اس کے رزق میں کمی نہیں ہوتی

٭چودہواں دروازہ چاشت کی نماز پڑھنا ہے جس سے رزق میں برکت پڑھتی ہے۔ حدیث میں ہے چاشت کی نماز رزق کو کھینچتی ہے اور تندگستی کو دور بھگاتی ہے

٭ پندرہواں دروازہ ہے روزانہ سورہ واقعہ پڑھنا ۔۔ اس سے رزق بہت بڑھتا ہے

٭ سولواں دروازہ ہے اللہ سے دعا مانگنا۔ جو شخص جتنا صدق دل سے اللہ سے مانگتا ہے اللہ اس کو بہت دیتا ہے

اللّه ہمیں ان سب پے اخلاص کے ساتھ عمل کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
صلیّ اللہ علیہ وآلہِ وسلم

27/03/2024

Asslam O Alaikum

Dear Parents/Students,

Welcome to my profile. Are you seeking a highly experienced Quran teacher for yourself or your children? If so, you've come to the right place.

I am Qari Tanvir Ahmad, a dedicated educator who imparts Quranic teachings with a focus on Tajweed and Qir'at to numerous students.

**Free Offer**: Take advantage of our 3-day trial classes for your satisfaction and joy.

Why choose me?

1. Five years of Quran Teaching experience
2. Expertise in Tajweed
3. Guiding from basic to advanced levels in Quranic reading
4. No age restrictions

What you'll learn in this course:

- Noorani Qaida Course: From Basic to Advanced
- Quran Reading & Tajweed
- Quran Memorization (selected surahs from Para no 30)
- 6 Kalimas & Complete Salah/Prayer/Namaz
- 40 Duas + Ayat-ul-Kursi & Dua Qunoot
- Proper way of performing wudu
- Fundamental Islamic Concepts

Classes are conducted via Zoom, Google Meet, and Skype.

Barak-Allah-Feekum

Best Regards,

Qari Tanvir Ahmad

24/03/2024

I am an online Quran Tuter .

Want your school to be the top-listed School/college?

Website