13/11/2018
رسول اللہ ﷺ نے جن طریقوں سے بھی علاج کروایا, ان کی تعلیم امتِ مسلمہ کوبھی دی اور ان سے نفع تام ہوا . ان ہی میں سے ایک حجامہ ہے. جس کی تلقین معراج کی رات فرشتوں کے ہر گرو نے کی اور کہا:
یارسول اللہ ﷺ ! حجامہ کو لازم پکڑیں اور اپنی امت کو بھی حجامہ سے علاج کا حکم فرمائیں.
حجامہ لگانا آپ ﷺ کی سنت ہے اور ایک بہترین علاج ہے
رسول اللہ ﷺ نے خود حجامہ لگوایا اور دوسروں کو ترغیب دی.
الحمداللہ حجامہ میں بے شمار بیماریوں کا علاج ممکن ہے
جن میں سے کچھ درج زیل ہیں.
شقیقہ migraine.. کمر درد Upper & lower backbone..ڈپریشن, ذہنی تناؤ Anxiety , Depression.. سردرد headache, Tension Headache.. بلڈ پریشر blood pressure.. کان کے اندر آوازیں آنا Tinnitis.. گھٹنوں کے مسائل Knee problems.. عرق النسا Sciatica.. نقرس Gout.. جوڑوں کے درد Arthritis.. یورک ایسڈ کی زیادتی Elevated serum uric acid.. کولیسٹرول کی زیادتی High cholesterol level.. غصہ کا زیادہ آنا Aggressiveness.. نفسیاتی امراض Psychological problems.. سستی کاہلی Laziness.. جلدی امراض Acne, Allergy,Psoriasis.. بے خوابی Insomnia.. آنکھوں کی بیماریاں Eyes problems.. گنجا پن Baldness.. رگوں کا پھولنا Varicose veins.. ذیابیطس Diabetes.. امراض معدہ اور جگر Stomach/ Liver problems.. اعصابی امراض Nervous system problems.. دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض Respiratory problems.. گردے کے امراض Kidney problems.. مردانہ / زنانہ بانجھ پن Male & Female Infertility..
Sports man,Athletes for body fitness
etc. etc...