This College is Affiliated with BISE Lahore
Punjab University Lahore. Its Non-Official, Its just help for students.
16/08/2024
A+ Positive Blood Required in Lahore DHA .
Contact # 0323 4696063
20/09/2023
14/03/2023
گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور میں "کلچرل ڈے" محترم پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عباد نبیل شاد کی زیر صدارت منایا گیا۔۔!
مہمانان گرامی پروفیسر ناظم حسنین سابق صدر آل پاکستان پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن، پروفیسر زاہد اعوان قائم مقام صدر پی پی ایل اے پنجاب، پروفیسر توصیف صادق صدر لاہور ڈویژن، پروفیسر محمد سلیمان سابق ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن، ڈاکٹر امجد جاوید وائس پرنسپل اور ڈاکٹر محمود اعوان چیئرمین شعبہ انگریزی تھے۔ علاوہ ازیں تمام صدور شعبہ جات، پروفیسر صاحبان اور کثیر تعداد میں طلبا نے شرکت کی۔ آخر میں طلبا کے درمیان دوستانہ کبڈی میچ نے لطف دوبالا کر دیا۔ صدر شعبہ ڈاکٹر فوزیہ حنیف نے نہایت عمدگی سے سٹیج سیکرٹری کے فرائض انجام دیے۔
Be the first to know and let us send you an email when Govt Islamia College Railway Road Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.