20/04/2023
,🙏🙏🙏🙏🙏🙏گزارش🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Edukids school system
Commercial flates ibrahim market
F3 Phase 6 hayatabad peshawar.
20/04/2023
,🙏🙏🙏🙏🙏🙏گزارش🙏🙏🙏🙏🙏🙏
20/04/2023
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏گزارش،🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
09/04/2023
کس عمر سے سےبچوں کی سکول لائف کا افتتاح ہونا چاہیے ۔ رضاء الرحمن
17/08/2022
میں نے آج اپنے پہلے بیٹی کلثوم خالد کو سکول میں داخل کروایا۔۔۔ الحمدللہ
اسکی بنیاد صحیح بن جائے، اس مقصد کیلئے ایک ایسے سکول کا انتخاب کیا جہاں سلیبس آسان ہو، جہاں بچی سمجھ سکے، جہاں تعداد کم ہو، جہاں کا سلیبس ٹیچرز پڑھا سکیں۔۔ میں نے بچی کا صدقہ دیکر رخصت کیا ۔۔۔ میں نے پہلے دن سے یہ فیصلہ کیا کہ میری بچی جیسی بھی ہے میری بچی ہے، میں نے اسکے ساتھ محنت کرنی ہے، اسکی تعلیمی ضرورت پوری کرنی ہے، اسکی تربیت کی بنیادی ضروریات پورے کرنے ہیں، اسکی خاطر حلال رزق کمانا ہے، اور کوشش یہ کرنی ہے، کہ اس میں زندگی کا بنیادی عنصر احساس ذمہ داری اجاگر کرسکوں ۔۔۔ میری خواہش ہے کہ وہ محنتی انسان بنے، وہ دین پر کاربند رہے ، وہ مثبت سوچے ، اور مثبت رہے، وہ معاشرے کا بہترین انسان بنے، میں کبھی اسکو معاشرے کے دیگر بچوں کے ساتھ کمپیئر نہیں کرونگا۔۔۔ نہ ہی زیادہ مارکس کی لالچ میں اسکی زندگی کا سکون تباہ کرونگا۔۔ میں استاد ہوتے ہوئے بھی اسکے لئے نقل اور سفارش نہیں کرونگا۔۔ وہ جو بھی حاصل۔کرے اپنی محنت پر حاصل کرے۔۔۔ میری دعا ہے اللہ پاک آپکے بچوں سمیت میرے بچے بھی کامیاب کرے، آمین۔۔۔!
24/07/2022
Job Opportunity For Female Teacher.Grip to avail and make a difference to join our team.
17/07/2022
Share your CV on concerned below number.
0300-5654833
Edukids school system phase 6 hayatabad.
10/12/2018
Follow these steps for good health
| Monday | 08:00 - 12:00 |
| Tuesday | 08:00 - 12:00 |
| Wednesday | 08:00 - 12:00 |
| Thursday | 08:00 - 12:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 12:00 |