The Beacon Grammar School Bajkata, Buner.

  • Home
  • The Beacon Grammar School Bajkata, Buner.

The Beacon Grammar School Bajkata, Buner. The school of molding minds & harvesting thoughts.

11/06/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے ادارے کے معزز سٹاف ممبر محترم حمید صاحب کے والدِ محترم، سابق پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول گاگرہ جناب صابر صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام/رات ان کے آبائی گاؤں باچکٹہ میں ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ کے وقت کے بارے میں مزید اطلاع بعد میں دی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
انتظامیہ

31/05/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
تمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد اسکول مورخہ 01 جون 2026ء بروز پیر سے دوبارہ کھل رہا ہے۔
⏰ اسمبلی کا وقت: صبح 7:45 بجے
لہٰذا تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مکمل یونیفارم کے ساتھ بروقت اسکول پہنچیں اور اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
منجانب: انتظامیہ اسکول
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

27/05/2026
“پہلا یونٹ ٹیسٹ — پہلا پرچہمحنت، نظم و ضبط اور کامیابی کی جانب ایک قدم”
19/05/2026

“پہلا یونٹ ٹیسٹ — پہلا پرچہ
محنت، نظم و ضبط اور کامیابی کی جانب ایک قدم”

📖🌟 درسِ قرآن کی روح پرور محفلموضوع: اخلاقآج اسکول میں یہ عظیم درس محترم ڈاکٹر علی گوہر شاہ صاحب نے دیا✨ اللہ ہمیں اچھے ا...
16/04/2026

📖🌟 درسِ قرآن کی روح پرور محفل
موضوع: اخلاق
آج اسکول میں یہ عظیم درس محترم ڈاکٹر علی گوہر شاہ صاحب نے دیا
✨ اللہ ہمیں اچھے اخلاق اپنانے کی توفیق دے

25/03/2026

📢 ضروری اطلاع
محترم والدین و طلبہ!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سے ان شاء اللہ اسکول کے حاضری کے نئے اوقات درج ذیل ہوں گے:
🕒 اسکول اوقات:
حاضری: 8:15 صبح
چھٹی: 1:10 دوپہر
🚌 ٹرانسپورٹ کے اوقات:
محلہ بربوڑے والے: 7:20 صبح
چوک والے: 7:40 صبح
محلہ میاہ گانوں والا: 7:50 صبح
اڈے والے: 7:55 صبح
📌 تمام طلبہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔

21/03/2026

🌙✨ EID MUBARAK ✨🌙
🌸 عید کی خوشیاں آپ کے دل کو سکون،
آپ کے گھر کو خوشیوں اور
آپ کی زندگی کو کامیابیوں سے بھر دیں 🌸
🕌 اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات قبول فرمائے
اور آپ کو صحت، خوشی اور برکتوں سے نوازے 🕌
💫 عید مبارک آپ اور آپ کے پیاروں کو 💫

Address

Mandaomera Bajkata Distt: Buner

19290

Telephone

+923369695301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Beacon Grammar School Bajkata, Buner. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Beacon Grammar School Bajkata, Buner.:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share