08/04/2024
Markaz Ikhals Pur-M
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markaz Ikhals Pur-M, School, Shakargarh punjab, .
08/04/2024
07/04/2024
محترم اسسٹنٹ کمشنر تحصیل شکرگڑھ خضر ظہور گورائیہ صاحب نے گورنمنٹ پرائمری سکول ٹرپئی مرکز اخلاصپور میں پودا لگا کر شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔ اس موقع پر سینیئر ہیڈماسٹر جناب بشیر احمد طور صاحب اور نمبردار رانا امجد صاحب بھی ہمارے ساتھ موجود تھے۔
01/04/2024
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چھاہلہ، دن بدن بہتری کی طرف گامزن۔ اساتذہ اور ہیڈ ٹیچر ایک نئے جذبے سے میدان عمل میں سرگرم۔
01/04/2024
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول لالیاں مرکز اخلاصپور میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں
01/04/2024
گورنمنٹ پرائمری سکول بھیڑی خورد میں تقریبِ تقیسم انعامات کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں.