khizr Quran Acadmi

khizr Quran Acadmi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from khizr Quran Acadmi, Education Website, .

14/05/2026
07/05/2026

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته 🌷
الحمدللہ میں آن لائن بچوں اور خواتین کو قرآنِ پاک، بنیادی عربی اور اسلامیات پڑھاتی ہوں۔
نرمی، آسان انداز اور توجہ کے ساتھ تعلیم دی جاتی ہے۔
📚 پڑھائے جانے والے مضامین: • قرآنِ پاک ناظرہ
• تجوید کی بنیادی تعلیم
• روزمرہ عربی جملے
• اسلامی دعائیں اور آداب
• بچوں کی اسلامی تربیت
💻 Online Classes: WhatsApp / Zoom کے ذریعے
🌍 بیرونِ ملک اور پاکستان دونوں کے اسٹوڈنٹس کے لیے کلاس دستیاب
🕒 وقت: آپ کی سہولت کے مطابق
🎁 پہلی Demo Class فری
اگر آپ اپنے بچوں یا گھر کی خواتین کے لیے اچھا اور آسان انداز میں سیکھنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں۔
جزاکم اللہ خیراً 🌸

29/02/2024

khizr khan
online
Quran Acadmi
03273710112

Want your school to be the top-listed School/college?

Website