King's Grammar Public school کنگز گرائمر پبلک سکول حسوخیل
معیاری تعلیم کا معیاری ادارہ
14/07/2026
D&K Ashraf's College MirAli North Waziristan
اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ
بنوں بورڈ کی ہدایات کے مطابق شمالی وزیرستان کے ہر سکول/کالج کو صرف 150 طلبہ کے داخلوں کی اجازت دی گئی ہے۔ اس مقررہ تعداد کے مکمل ہونے کے بعد مزید داخلے ممکن نہیں ہوں گے۔
لہٰذا تمام والدین اور طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنے روشن مستقبل کا فیصلہ آج ہی کریں۔ داخلہ فارم جمع کروانے میں مزید تاخیر نہ کریں۔ محدود نشستوں کی وجہ سے داخلے پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر کیے جا رہے ہیں۔
آج ہی رابطہ کریں اور اپنی نشست بروقت محفوظ بنائیں۔
Contact no 03369999899 // 03358411893 //03369228246
BISE Bannu Asad Ullah Dawar Mirali Da Hassukhel Ranguna Mussaki Memories Mussaki Guluna Geo News Urdu
Be the first to know and let us send you an email when King's Grammar Public school کنگز گرائمر پبلک سکول حسوخیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The School
Send a message to King's Grammar Public school کنگز گرائمر پبلک سکول حسوخیل: