گوجرخان: سود کے جال میں پھنسی خاتون نادیہ کی مشتبہ موت، جیولرز اور بینک ملازم پر الزامات
**گوجر خان (راجہ محمد ارشاد دھمیال) سود کے تاریک کاروبار نے ایک اور معصوم خاتون کی جان لے لی! ذرائع کے مطابق، گوجرخان علاقے میں طحہ جیولرز کے مالک عدیل، موسیٰ اور موبی لنک بینک کے ملازم جواد پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے مسمات نادیہ نامی خاتون کو سود کے جال میں پھنسا کر بلیک میل کیا، بھتہ وصول کیا، جسمانی و ذہنی زیادتی کی اور اسے اذیت کا نشانہ بنایا۔
نادیہ، جو ایک 11 سالہ بچی کی ماں تھی، چار سال تک طلاق کے خوف سے اپنے شوہر کی کمائی ان سود خوروں کو دیتی رہی۔ خاتون نے اپنی زندگی کے آخری دنوں میں بار بار کہا کہ “میں مرنا نہیں چاہتی”، مگر ظلم اور دباؤ نے اسے اس حد تک توڑ دیا کہ وہ بالآخر دنیا سے چلی گئی۔ مقتولہ کے شوہر نے پولیس کو درخواست دے دی ہے، اور لاش صبح 6 بجے پوسٹ مارٹم کے بعد آج رات سپرد خاک کر دی گئی۔
علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کوئی ماں، بہن یا بیٹی اس اذیت کا شکار نہ ہو۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، اور تحقیقات جاری ہیں۔ یہ واقعہ سود کی لعنت اور خواتین کے استحصال کو ایک بار پھر اجاگر کرتا ہے۔
TEXT COPIED
Gumnaam Pardesi
Online Quran Learning Academy has been established with the aim of teaching the Holy Quran from Arab
Please send stars
Jeepers creepers movie scene subscribe follow like and share for more movies
゚viralシfypシ゚viralシ
Please Like share and subscribe for more videos
POLICE MUQABLA ゚viralシfypシ゚viralシal
#پنڈی بھٹیاں /
گورئمنٹ ایلیمنٹری سکول سکھیکی منڈی کو چھٹی کے دن عیاشی کا اڈا بن # #ا دیا گیا، محفل و سرور پر تھانہ سکھیکی منڈی کا چھاپہ، موقع کی چند و @یڈیوز منظرعام پر آ گئی. # Followers #
Park view society Lahore please share and like for more videos
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Jubail
50700