Anjuman Ghulaman E Jilani Pakistan

Anjuman Ghulaman E Jilani Pakistan

Share

It promotes education of classical Islam in the contemporary context.

Anjuman Ghulaman e Jilani is a broad based Islamic Organisation representing the true vision of islam, Working for peace, Love, Knowledge, and positive integration.

07/02/2026

سالانہ عظیم الشان گیارہویں شریف و عرس مبارک و محفل شب برات درگاہ رحمت پور شریف براستہ مولاداد جیکب آباد.

Photos from Anjuman Ghulaman E Jilani Pakistan's post 06/02/2026

پیر طریقت رہبر شریعت آل نبی اولادِ علی شہزادہ غوث الاعظم حضرت قبلہ الحاج غازی سید عبد الرحمٰن شاہ جیلانی نے
مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان ، امیر جماعت الصالحین پاکستان پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ پیر محمد خالد سلطان سروری القادری کی والدہ ماجدہ کے ویصال پر فاتحہ خوانی کی.
منجانب انجمن غلاماں جیلانی پاکستان.

29/01/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
حضرت پیر محمد خالد سلطان سروری قادری صاحب دربار عالیہ سخی سلطان باھُو کی والدہ محترمہ کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے آمین
منجانب انجمن غلاماں جیلانی جیکب آباد سندھ پاکستان

28/01/2026

سالانہ عظیم الشان گیارہویں شریف و عرس مبارک و محفل شب برات 3 فروری بروز منگل صبح 9 بجہ تا نماز ظہر بمقام درگاہ رحمت پور شریف براستہ مولاداد جیکب آباد.

27/01/2026

جشنِ ولادتِ با سعادت ابنِ رسول جگر گوشہ بتول امامِ عالی مقام حضرت مولا امام حسین علیہ السلام
مقام: کندن شادی ہال، شکارپور، سندھ

22/01/2026
22/01/2026

جشنِ ولادتِ با سعادت ابنِ رسول جگر گوشہ بتول امامِ عالی مقام حضرت مولا امام حسین علیہ السلام
تاریخ: 22 جنوری 2026
مقام: کندن شادی ہال، شکارپور، سندھ

15/01/2026

عظیم الشان محفلِ معراج النبی ﷺ کانفرنس
تاریخ: 19 جنوری 2026 بروز پیر صبح 9 بجہ سے 2 بجہ تک
بمقام: گوٹھ علی دوست خان کھوسہ، نور پور، چٹن (ضلع صحبت پور، بلوچستان)

15/01/2026


بسلسلہ ولادتِ با سعادت مولا علی مشکل کشا، سیدنا علی المرتضیٰ ؓ
وش بینکوئٹ ھال جیکب آباد.

14/01/2026

جشنِ ولادتِ با سعادت ابنِ رسول جگر گوشہ بتول امامِ عالی مقام حضرت مولا امام حسین علیہ السلام
تاریخ: 22 جنوری 2026
صبح 9 بجے تا نماز عصر
مقام: کندن شادی ہال، شکارپور، سندھ

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website