Ahl-UL-ULOOM

Ahl-UL-ULOOM

Share

Welcome to my AHL-UL-ULOOM online Quran academy! 📚🕌

16/09/2025

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

22/08/2025
18/08/2025

Online Quran at home world wides

18/08/2025

اس رکوع میں اللہ تعالیٰ نے قرآن کی عظمت بیان کی، اس کے اصل مخاطب "متقین" کو بتایا اور ان کی پانچ بنیادی صفات ذکر کیں۔
صفاتِ متقین:

1. ایمان بالغیب رکھتے ہیں۔

2. نماز قائم کرتے ہیں۔

3. اللہ کے دیے ہوئے رزق میں سے خرچ کرتے ہیں۔

4. اللہ کی نازل کردہ کتابوں اور سابقہ انبیاء پر ایمان لاتے ہیں۔

5. آخرت پر یقین رکھتے

13/08/2025

سورۃ الفاتحہ کا مختصر خلاصہ)
آیات: 7
نزول کا مقام: مکّہ
مرکزی نام: الفاتحہ (کھولنے والی)، امّ الکتاب، السبع المثانی

خلاصہ:

یہ سورۃ قرآنِ مجید کا دیباچہ اور خلاصہ ہے۔ اس میں تین بڑے مضامین ہیں:

1. اللہ کی حمد و تعریف — اللہ رب العالمین ہے، رحمان و رحیم ہے، اور قیامت کے دن کا مالک ہے۔

2. اللہ کی بندگی اور مدد کی درخواست — "ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں"۔

3. سیدھا راستہ مانگنا — ان لوگوں کا راستہ جن پر اللہ نے انعام کیا، نہ کہ ان کا راستہ جن پر غضب ہوا اور نہ گمراہوں کا۔

19/05/2025

السلام علیکم
بہت جلد خلاصہ قرآن قسط وار شائع کیا جاۓ گا اس پیج سے




15/05/2025

"جب سب در بند ہو جائیں،
تو ایک در ہمیشہ کھلا رہتا ہے:
اللہ کا دروازہ..."

08/03/2025

Want your school to be the top-listed School/college?