Tuition Solution Center گلشن کیمپس

Tuition Solution Center گلشن کیمپس

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tuition Solution Center گلشن کیمپس, Education Website, R-125 13D/2 PRECHS GULSHAN E IQBAL, .

Grade 1 to 8 | Grade 9 to 10 | Nazra
Computer Courses | Homeschooling | Kids Computing

💡 Why Choose Us?
✅ Qualified & Experienced Teachers
✅ Individual Attention
✅ Exam-Focused Approach
✅ Comfortable Learning Environment

07/06/2026

یہ تین کتابیں آپ کے بچے کی شخصیت بدل سکتی ہیں۔

07/06/2026

کئی والدین سمجھتے ہیں کہ بچہ خاموش بیٹھا ہے تو شاید بہت کچھ سیکھ رہا ہوگا۔

لیکن حقیقت یہ ہے کہ learning خاموش بیٹھنے سے نہیں، active ہونے سے آتی ہے۔

جب بچے سوال پوچھتے ہیں، discuss کرتے ہیں، اپنی رائے دیتے ہیں اور چیزوں کو خود try کرتے ہیں،
تب ان کی سوچ develop ہوتی ہے۔

آج کے دور میں بچوں کو صرف information نہیں، participation کی ضرورت ہے۔

07/06/2026

آج کی generation صرف کتابوں میں جواب ڈھونڈنے والی generation نہیں ہے۔
یہ create کرنا چاہتی ہے، experiment کرنا چاہتی ہے، چیزوں کو خود بنا کر دیکھنا چاہتی ہے۔

شاید بات تھوڑی تلخ لگے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ بہت سے بچے تعلیم سے نہیں، تعلیم کے پرانے طریقوں سے بیزار ہو چکے ہیں۔

بچے سالوں پڑھتے ہیں، امتحانات دیتے ہیں، chapters یاد کرتے ہیں،
لیکن انہیں اپنے سیکھنے کا practical output نظر نہیں آتا۔

اور جب انسان کو اپنی محنت کا نتیجہ نظر نہ آئے
تو آہستہ آہستہ frustration پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے۔

اسی لیے ہم کوشش کرتے ہیں کہ بچے صرف concepts نہ پڑھیں،
بلکہ انہیں خود build کریں، test کریں، fail ہوں، دوبارہ کوشش کریں اور پھر کامیاب ہوں۔

کیونکہ اصل learning وہی ہوتی ہے جس میں بچے کے ہاتھ، دماغ اور جذبات تینوں شامل ہوں۔

والدین کو بھی اب یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ دنیا بدل چکی ہے۔
آج صرف information یاد کر لینا کافی نہیں۔
آج بچوں کو skills، creativity، problem solving اور practical exposure کی ضرورت ہے۔

کیونکہ آنے والے وقت میں کامیاب وہ نہیں ہوگا جس نے سب سے زیادہ یاد کیا ہوگا،
بلکہ وہ ہوگا جس نے سب سے زیادہ create کیا ہوگا۔

اور ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے بچے صرف سیکھ نہیں رہے…
بلکہ اپنے ہاتھوں سے اپنا مستقبل بنانا بھی سیکھ رہے ہیں

07/06/2026
06/06/2026

آپ کی رائے میں کراچی اور پیرس میں سب سے بڑی مماثلت کیا ہے؟

پیرس والوں کو شاید ابھی تک پتا ہی نہیں کہ ان کا مقابلہ کراآپ کی رائے میں کراچی اور پیرس میں سب سے بڑی مماثلت کیا ہے؟ چی سے چل رہا ہے!
وہ بیچارے برسوں سے ایفل ٹاور، صاف سڑکوں اور خوبصورت ماحول پر فخر کرتے رہے، جبکہ یہاں تو دعویٰ ہی سیدھا پیرس بننے کا ہو گیا۔ 😄
اب ڈر یہ ہے کہ کہیں فرانس والے کراچی کا مطالعاتی دورہ نہ مانگ لیں!

06/06/2026

A very good illustration of RAM and Cache

06/06/2026

جب لوگ ٹک ٹاک سے اور ڈنکی لگا کر زیادہ کما لیں گے تو تعلیم کی اہمیت کیسے رہے گی؟

روبرٹ مگابے نے کہا تھا جب سماج میں مجرم ذہن کے لوگ امیر ہوں گو تو ہم نوجوانوں کو کیسے سمجھا پائیں گے کہ تعلیم ہی کامیابی کا راستہ ہے
🤔

06/06/2026

پہلے رائٹنگ اچھی ہونی چاہئے تھی، اب ٹائپنگ اسپیڈ اچھی ہونی چاہئے آگے بڑھنے کے لئے

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 20:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 20:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 02:00
Sunday 11:00 - 14:00