Jamia Siddiqia Shah Faisal Colony

Jamia Siddiqia Shah Faisal Colony

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Siddiqia Shah Faisal Colony, Education, Markazi Jama Masjid Natha Khan Goth Shah Faisal Colony, .

جامعہ صدیقیہ مرکزی جامع مسجد ایک جامع دینی و عصری تعلیمی ادارہ ہے جہاں ڈھائی ہزار سے زائد طلبہ و طالبات زیرِ تعلیم ہیں۔ یہاں حفظ و ناظرہ، مکمل درسِ نظامی ، بنات کے لیے میٹرک تک اسکول اور حفاظ کے لیے جدید تعلیمی نظام (حفاظ ایجوکیشن سسٹم) موجود ہے۔

23/05/2026

جامعہ صدیقیہ مرکزی جامع مسجد ناتھا خان گوٹھ میں حفاظ ایجوکیشن سسٹم پاکستان کے تحت پڑھنے والے طلبہ کرام کا یک ماہی امتحان کامیابی سے مکمل ہوا۔ امتحان کے اختتام پر جامعہ کے استاذ محترم حضرت مولانا امین الرحمٰن صاحب نے طلبہ سے خصوصی خطاب فرمایا اور عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے حوالے سے اہم نصائح ارشاد فرمائیں۔ بعد ازاں طلبہ اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے۔ اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو دینِ اسلام کی صحیح سمجھ اور علمِ نافع عطا فرمائے۔ آمین۔

20/05/2026
19/04/2026

12/04/2026

خدمت قرآن کا شاندار موقع
ایک بچے و حافظ قرآن بنائیں
رابطہ نمبر: Wa.me/3332249803

Bank Name: Bank Islami
Account Title: Jamia Siddiquia
Account NO: 104100038080001

25/03/2026

اعلان داخلہ
حفاظ ایجوکیشن سسٹم پاکستان

24/03/2026

اعلان داخلہ
شعبہ درس نظامی

21/03/2026

رمضان المبارک کی آخری افطاری جامعہ صدیقیہ مرکزی جامع مسجد مین۔۔۔

20/03/2026

ماہانہ ممبر شپ
جامعہ صدیقیہ مرکزی جامع مسجد ناتھا خان گوٹھ شاہ فیصل کالونی کراچی

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00
Sunday 09:00 - 16:00